Daily Archives: جولائی 10, 2015

د س منٹ میں تراویح، حافظ ریل بھی فیل

 سہیل انجم رمضان کا مقدس مہینہ آتے ہی دنیا بھر کی مسجدیں بھر جاتی ہیں۔ مسلمانو ںکا جوش ایمانی اس قدر ٹھاٹھیں مارتا ہے کہ قابل دید ہوتا ہے۔ دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔ جو زندگی میں کبھی بھی مسجد کا رخ نہیں کرتا وہ بھی رمضان المبارک کی برکت سے مسجد میں حاضری دے لیتا ہے۔ اب دہلی ...

Read More »

انوکھا چالان

وسیم ساحل  دنیا میں اپنے عہدے کی ذمہ داریوں کا احساس اور اور ان کی ادائیگیوں کے لئے تگ ودو کرنا پڑتی ہےاگرادارے اور افراد اپنے فرائض منصفی کو ذاتی مفادات  پر ترجیح دیں تو ایک اچھے معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں 3 سالہ  بچے ڈیکلن کو اپنی پلاسٹک کی موٹرسائیکل سڑک ...

Read More »

پیوند

مستقبل میں اپنی اولاد کی بہترین تربیت کی غرض سے بارہ سال قبل ساتویں پاس ارشد جس کی اپنی ذاتی دوکان تھی نے انگریزی میڈیم سے گریجویٹ سلطانہ کے والدین کی طرف سے آئے رشتے کے پیغام کو قبول کرلیاتھا،اور اسکی یہ غرض پوری بھی ہوئی۔اپنے دونوں بیٹوں نعیم جو پنجم اور کلیم جو چہارم جماعت میں تھاان کوسلطانہ روزانہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.