Daily Archives: جولائی 9, 2015

غلامان اولیاء پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں

بڈیانہ( ) محب وطن غلامان اولیاء پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں تاکہ اولیاء کا فیضان پاکستان ترقی کرے ۔پیر واصف بڈیانوی رحمة اللہ علیہ نے اپنی شاعری کے ذریعے اشاعت اسلام کی ۔ محبتوں کے دیپ روشن کر کے مخلوق خدا کو خداشناس بنایا ۔حمد ، نعت ، منقبت اور معاشرتی اصولوں پراشعار لکھ کر قوم کو دین کی ...

Read More »

ظالم بادشاہ اور خنزیر

عقیل قادر ۔اوسلو۔ناروے….. بنی اسرائیل میں ایک کافر و ظالم بادشاہ لوگوں کو خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور کرتا تھا، جو انکار کرتا اسے سخت سزائیں دے کر ہلاک کروا دیتا۔ پھر اس زمانے کے سب سے بڑے عابد ایک اسرائیلی نوجوان کو بادشاہ کے پاس لایا گیا، لوگ اس عابد کے مرتبے اور فضیلت سے آگاہ تھے وہ ...

Read More »

مولود کبعہ

وسیم  ساحل نام علیؓ کنیت ابوالحسن ،ابوتراب القابات مرتضیٰ ،اسداﷲ ،حیدرکرار،شیرخدا اور مولامشکل کشا ,دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقار حضرت علی المرتضیؓ نے پیدا ہونے کے بعد تین دن تک دودھ نہیں نوش فرمایا۔ اس بات کی خبرآقائے دوجہاں سرورکون ومکاں ﷺکودی گئی ۔آپﷺتشریف لائے اورحضرت علی المرتضیٰ ؓ کواپنی آغوش رحمت میں لیکرپیار فرمایا اوراپنی زبان اطہرآپؓ کے دہن میں ...

Read More »

کرستیانسن جیل کے مفرور مجرم کی تلاش جاری

کرستیانسن جیل کی پولیس جیل کا گیٹ پھلانگ کر فرار ہونے والے مجرم کو ابھی تک تلاش کر رہی ہے۔جیل حکام کے مطابق چھیالیس سالہ شخص کو ڈھونڈنے کے لیے پولیس معمول کے مطابق تلاش کر رہی ہے۔آگدر پولیس اسٹیشن کے آپریشن لیڈر مارٹن اگلیند Martin Ugland کے مطابق جیل سے فرا ر ہونے والے شخص کو تین روز گزر ...

Read More »

دنیا کے پہلے سمندر ی گیس کمپر یسر ٹیکنالوجی کا منصوبہ مکمل۔۔

کئی برسوں کی انتھک جدو دجہد کے بعد نارویجن سمندر کی تہہ میں نم گیس کمپریسر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔یہ گیس کمپریسر شمالی سمندر کی تہہ میں نصب کی گیا ہے۔یہ کمپریسر نارویجن گلف ایکس کے مقام پر نصب کیا گیا ہے۔اسٹیٹ آئل کی رپورٹ کے مطابق یہ کمپریسر ماہ جون کے اختتام پر کامیابی سے نصب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.