Daily Archives: جولائی 7, 2015

نارویجن وزیر اعظم ارنا سول برگ کی نواز شریف سے ملاقات

نارویجن وزیر اعظم نے وزیر اعظم نواز شریف سے اوسلو پلازہ ہوٹل میں ملاقات کی۔نواز شریف نے تعلیم کو اپنی ترجیحات میں ٹا پ پر قرار دیا ۔جبکہ ناروے میں موجود پاکستانی سفارت خانے اور پاکستانی عوام سمیت کسی نے بھی وزیر اعظم کی ناروے آمد کا نہ تو خیر مقدم کیا اور نہ ہی کسی قسم کا نوٹس لیا ...

Read More »

فاطمہ رضوی کو شریف اکیڈمی جرمنی کی ڈائریکٹر سوشل ریلیشن لاہور نامزد کردیا گی

معروف نثر نگار ، شاعرہ اور ماہر تعلیم فاطمہ رضوی کو شریف اکیڈمی جرمنی کی ڈائریکٹر سوشل ریلیشن لاہور نامزد کردیا گیا فاطمہ رضوی کا بنیادی طور پر تعلق آزادکشمیر سے ہے اور ضلع میر پور سے ہی آپ نے میٹرک، بی ایس سی آنرز اور ایم اے اردو ادب کی ڈگری حا صل کی اور پھر شادی کے بعد ...

Read More »

قتل انسان میں روبوٹ کاحصہ‎

  Waseem Hyder جرمن دارالحکومت برلن سےموصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے جاری کردہ ایک بیان کےمطابقیورپ کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی فوکس ویگن کے جرمنی میں پیداواری یونٹوں میں سے ایک میں ایک کارکن انتیس جون کوایک روبوٹ کے ہاتھوں مارا گیا۔ فوکس ویگن کے ترجمان ہائیکو ہِلوِگ کے مطابق یہ صنعتی کارکن فرینکفرٹ سے قریب ...

Read More »

ہلاکت خیز گرمی یا اللہ کا عذاب

  از عابدہ رحمانی میرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں–   گرمی تو پاکستان میں ہر سال آتی ہے لیکن یہ اس مرتبہ کیا ہوا آمد رمضان کے ساتھ کراچی اور سندھ کے جنوبی علاقوں میں جو ہلاکتیں ہوئی ہیں انکی تعداد اب تقریبا 1500 تک پہنچ گئی ہے — یہ اللہ کا عذاب ہے یا ...

Read More »

ناروے۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی جدید ریسرچ کے مطابق روزے کے بے شمار طبی فوائد ہیں

اوسلو(عقیل قادر) جدید ریسرچ کے مطابق ہر ماہ کچھ دن روزے رکھنے سے بے پناہ طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ سائوتھ کیلی فورنیا کی یونیورسٹی کے سانئسدانوں نے چوہوں پر تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ مہینے میں دو بار چار دن کی بھوک سے کنیسرکے خطرہ میں 45% کمی ، بلڈشوگر میں 40% کمی اور خون میں انسولین ...

Read More »

یونان کی سیر کرنے والے نارویجن سیاحوں کے لٹنے کا خطرہ۔۔

یونان جانے والے سیاحوں کو انشورنس کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ وہاں سیر کے لیے جاتے وقت ضرورت سے ذیادہ رقم ساتھ لے کرجائیں ا سلیے کہ اب وہاں رقم کی چوری کے امکانات پہلے سے ذیادہ بڑھ گئے ہیں۔جیسے ہی نارویجن سیاحوں کو یونان کی سیر پر ذیادہ رقم ساتھ لے جانے کی ہدایات دی گئیں اس ...

Read More »

اردن میں نارویجن شہری پر دہشت گردی کا مقدمہ

اردن میں ایک عراقی نارویجن اڑتالیس سالہ شہری پر سوموار کے روز عدالتی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔اس شخص پر اردن میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہونے اور ایک ایرانی انقلابی تنظیم گارڈ قدس کا رکن ہونے کا الزام ہے۔اخبار الرائے کے مطابق مقدمے کی کاروائی بند دروازوں کے پیچھے کی جائے گی۔کئی تفتیشی اداروں نے اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.