Daily Archives: جولائی 5, 2015

رمضان انعامی کوئیز کو کامیاب بنانے پر قارئین اردو فلک کا شکریہ

اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم نے کامیابی کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر قارئین کے لیے رمضان انعامی کوئز کا انعقاد کیا۔اس کوئز میںناروے ا ورناورے سے باہر رہنے والے پاکستانیوں نے بھرپور حصہ لیا۔مقامی کمپنیوں نے کوئز جیتنے والوں کے لیے انعامی خریدداری گفٹ گارڈز دیے جبکہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم نے اسے کمیونٹی ...

Read More »

ساس کے لیے زہر۔۔

عقیل قادر-اوسلو-ناروے ایک لڑکی کی شادی ھو گئی اور وہ اپنے شوھر کے گھر آ گئی۔ لیکن ساس کے ساتھ اُس کی پہلے دن سے نہ بنی۔ آھستہ آھستہ ساس اور بہو کی تکرار روز کا معمول بن گئی۔ ایک دن لڑکی تنگ آ کر ایک حکیم کے پاس گئی جو اُس کے والد کے قریبی دوست تھے اور اُن ...

Read More »

ناروے۔فلسطینیوں کی مدد کے لیے اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے لاکھوں روپے کا عطیہ

اوسلو(پ ر) عالمی شہر ت یافتہ اور انسانی حقوق کے علمبردار نارویجن ڈاکٹر مدس گلبرٹ کے قائم کردہ فلسطین فنڈ میںاسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے 3 لاکھ 60 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا یا جس سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد کی جائے گی۔سوسائٹی کے جنرل سیکریڑی عقیل قادر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مدس گلبرٹ نے ...

Read More »

پنجابی تکہ ریسٹورنٹ درامن کے مالک چوہدری امجد فاروق سے گفتگو

تارکین وطن کے لیے نارویجن معاشرے میں کاروبار انہوں نے کہ اکہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے یہاں کام کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا کہ لوگ سمجھتے ہیں۔لوگ سمجھتے ہیں کہ ناروے کے قانون میں پابندیاں ہیں۔مگر اس سے نقصان نہیں ہوتا بلکہ یہ ہمارے فائدے کے لیے ہی ہیں ۔یہاں بزنس میں آنے کے لیے ایک کورس کرنا پڑتا ...

Read More »

مصحف

مصحف قسط نمبر 46 تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد 46 ۔ "محمل تم!” وہ کچھ کہتے کہتے پهر رک گئی، جیسے سمجھ نہ آ رہی ہو کہ کیا کہے- ” یو اینڈ یور اوور ایکٹنگ!” ہونہہ-” وہ چهوٹا لڑکا پهر بےزاری سے کہہ اٹها تها- فرشتے نے چونک کر اسے دیکها- ” سنی پلیز بیٹا! جاو یہاں سے ، ...

Read More »

آسٹریلیا کا منفرد قصبہ

کُوبر پیڈی”جہاں لوگ زیرزمین بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیںع۔ر منگل 30 جون 2015تبصرے صفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے جنوبی آسٹریلیا میں اوسط درجۂ حرارت 28 ڈگری سیلسیئس ہوتا ہے لیکن یہاں موسم گرما میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے :فوٹو: فائلکُوبر پیڈی، جنوبی آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ سے 850 کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک ...

Read More »

بیرون ملک مطالعاتی دورے یا سیر سپاٹے

افکار تازہ بیرون ملک مطالعاتی دورے یا سیر سپاٹے عارف محمود کسانہ گذشتہ پانچ سالوں کی طرح اس سال بھی حکومت پنجاب کی جانب سے میٹرک اور ہائر سیکنڈری سکول کے بورڈ کے امتحانات میں اول آنے والے طلبا و طالبات اس وقت برطانیہ، سویڈن اور جرمنی کے دورہ پر ہیں۔ یہ طلبا و طالبات پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزسے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.