Daily Archives: جولائی 4, 2015

پناہ گزینوں کو جیل میں بھجنے کی تجویز

نارویجن جسٹس منسٹر آندرس نے پارلیمنٹ کو سفارش کی ہے کہ ناروے میں اس آسائلم یا پناہ ایپلائی کرنے والے ان پناہ گزینوں کو تین روز یا بہتر گھنٹے کے لیے جیل بھیجا جائے جن کے پاس پناہ ایپلائی کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں ہے۔یہ مشورہ جسٹس منسٹر نے جمعہ کے روز دیا۔اس کا مقصد یہ ہے کہ جو ...

Read More »

لوگ کیسے سوچتےہیں؟‎

یکم جولائی 2015 کوامریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکومیں منققدہ آن لائن چَیٹ فورم میں عالمی شہرت یافتہ ماہر طبیعیات اسٹیفن نے فیس بک کے شریک بانی زوکربرگ سے پوچھا تھا کہ آیا ان کے ذہن میں سائنس سے متعلق کوئی ایسا سوال ہے، جس کے جواب کی تلاش کے وہ خواہش مند ہوں۔ اس پر مارک زوکربرگ نے ...

Read More »

ناروے۔منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمام سیدہ کائنات کانفرنس

ناروے۔منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمام سیدہ کائنات کانفرنس اوسلو(عقیل قادر) اہل اسلام پوری دنیا اور عالم اسلام میں 3رمضان المبارک کو محافل کا اہتمام کر کے اپنے محبوب نبیۖ کی پیاری بیٹی کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمامtårnbyveien Skjetten میں3رمضان المبارک کو خاتون جنت حضرت فاطمہ الزھرا کے یوم وصال کے موقع پر سیدہ ...

Read More »

مصحف

تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد قسط نمبر 43 وہ چند لمحے خاموش کهڑی کهلے دروازے کو دیکهتی رہی، وہ دروازہ بند کرکے نہیں گیا تها، کیا اس کا مطلب تها کہ وہ اندر آ جائ ؟ پہلے بهی تو وہ بغیر اجازت اسکی زندگی میں داخل کر دی گئی تهی- اب بهی چلی جائے تو کیا مضائقہ ہے؟ اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.