Daily Archives: جولائی 1, 2015

دامن پر لگا داغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                               بخشالوی               گلشنہ کو اپنے شوہر کےساتھ امریکہ آئے ہوئے ابھی چند دن ہی گزرے تھے خوبصورت گلوں کے دیس سے آئی ہوئی گلشنہ کو امریکی معاشرے میں زندگی عجیب سی لگ رہی تھی سوات جہاں غیر آدمی عورت ...

Read More »

کیش فری دنیا 

کالم نگار زیب مہسود درامن آسٹریلیا سمیت دنیا کے بے شمار ممالک کیش فری ملک بن جائیں گے ، فوٹو:فائلسڈنی: کیش کے گم اور چوری ہوجانے کا خوف ہر انسان کو پریشان رکھتا ہے اور وہ ہر وقت یہ سوچتا رہتا ہے کہ اسے کسیے محفوظ رکھے اسی پریشانی کو کم کرنے کے لیے جدید بینکنگ نے کریڈٹ اور ڈیبٹ ...

Read More »

امیر خسرو کی ایک دل کو چھو لینے والی مقبول رباعی

عقیل قادر ﺑﻠﻎ ﺍﻟﻌﻠﮯ ﺑﮑﻤﺎﻟﻪ ———— ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮ ﺧﺴﺮﻭ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﻌﺘﯿﻪ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ . ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﺳﻨﮑﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ” ﺧﺴﺮﻭ ! ﺭﺑﺎﻋﯽ ﺧﻮﺏ ﻫﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻌﺪﯼ ﮐﯽ ﺟﻮ ﺭﺑﺎﻋﯽ ﻫﮯ ﺑﻠﻎ ﺍﻟﻌﻠﮯ ﺑﮑﻤﺎﻟﻪ ، ﺍﺳﮑﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ۔” ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ...

Read More »

گرمی یا اشارہ خداوندی‎

وسیم ساحل پاکستانی  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ  گرمی کی حالیہ شدید لہر میں بلند درجۂ حرارت صرف ایک عنصر ہے اور باقی عوامل کا تعین ہونا باقی ہے۔ ماہرین کے مطابق ہوا کا کم دباؤ، بہت زیادہ نمی اور ہوا کا خلافِ معمول بند ہونا وہ اہم عوامل تھے جن کے یکجا ہوجانے کی وجہ سے گرمی ناقابل برداشت ...

Read More »

نارویجن شہریوں کے نام محکمہء ٹیکس کا پیغام

محکمہء ٹیکس نے پچھلے سال کے ٹیکس کارڈز صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں ۔تاہم صارفین اپنے ٹیکس کی واپسی یا مزید ادائیگی سے معلومات چیک بھی کرسکتے ہیں۔سن دو ہزارپندرہ میں صارفین کے لیے قوانین برائے معذوری الائونس اور ذاتی الائونس تبدیل کر دیے گئے تھے۔اس لیے ایک نئے ٹیکس لگانے کے پیغام کے بجائے صارفین اپنے ٹیکس ...

Read More »

موبائل فون کی جاسوسی کے خلاف نئے اقدامات

ناروے میں موجود جعلی موبائل اسٹیشن اور موبائل فون پرہونے والی گفتگوکی جاسوسی کے خلاف ایک حالیہ رپورٹ میں نئے رہنماء اصول وضع کیے گئے ہیں۔اس کام کے لے محکمہء انصاف اور کمیونیکیشن نے ایک گروپ تشکیل دیا ۔یہ اقدام نارویجن اخبار آفتن پوستن کی موبائل فون کے جعلی اسٹیشنوں کے بارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے بعد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.