Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو ائیر پورٹ سے ہوائی جہاز میں بم کی افواہ

اوسلو ائیر پورٹ سے ہوائی جہاز میں بم کی افواہ

اوسلو سے رائن ائیر کی ایک فلائٹ کواس وقت پولینڈ میں ہنگامی بنیادوں پر لینڈنگ کرنی پڑی۔ جب عملے کو اوسلو ائیر پورٹ سے جہاز میں بم کی موجودگی کی اطلاع ملی۔بعد ازاں تحقیق یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔یہ واقعہ جمعرات کی صبح کو پیش آیا۔رگے کے ائیر پورٹ سے روانہ ہونے والی رائن ائیر کی فلائٹ کو ہنگامی بنیادوں پر پولینڈ کے وارسا ائیر پورٹ پر اتارا گیا۔جمعرات کی صبح ایک نامعلوم فون نے اوسلو ائیر پورٹ کو اطلاع د ی کہ رائن ائیر کے جہاز میں دھماکہ خیز مواد موجود ہے۔جس کی وجہ سے بم ڈ سپوزل عملے نے ہوائی جہاز کو کسی قسم کے حادثہ سے بچانے کے لیے وارسا ائیر پورٹ پراتارلیا۔
بم کی دھمکی ی وجہ سے ہوائی جہاز کو سوا آٹھ بجے دو گھنٹے کی تاخیر سے اتارا گیا تھا۔ہوائی جہاز میں ایک سو اڑسٹھ مسافرسوار تھے۔
NTB/UFN

Check Also

چین میں ایک بار پھر کوروناوائرس سر اٹھانے لگا ،ایک ہی دن میں درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: