Breaking News
Home / 2015 / جون / 25

Daily Archives: جون 25, 2015

اسلام کی ممتاز شخصیت، شیخ المشائخ، استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری سجادہ نشین

گجرات: (25جون 2015ئ) عالم اسلام کی ممتاز شخصیت، شیخ المشائخ، استاذ العلماء حضرت پیر محمد افضل قادری سجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات شدید علیل ہوگئے۔ دل کے بائی پاس آپریشن کیلئے ہسپتال داخل کرلیا گیا۔ گشتہ آٹھ سال سے دل کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ گزشتہ دنوں انجو گرافی کی گئی لیکن طبیعت زیادہ خراب ہوگئی۔ جس کے ...

Read More »

ناروے۔17 اگست کو اوسلو میں یوم آزادی پاکستان کے پروگرام میں پاکستان اور یورپ کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی

۔۔ چوہدری محمد اقبال بھاگو اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری محمد اقبال آف بھاگو نے اپنی انتظامیہ کے تمام اراکین کے اعزاز میںشالیمار ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر دیاجس میں سنیئر نائب صدر چوہدری محمد عباس، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور ، جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد ، جوائنٹ سیکریڑی چوہدری قمر عباس ٹوانہ اور ویلکم کمیٹی کے ...

Read More »

رمضان میں "قدرتی آفت”۔

"۔ ابھی تو پہلا عشر ہ ہے، رحمت کا عشرہ اور سینکڑوں انسان آسمان سے برسنے والی گرمی کی نذر۔۔ گرمی کی شدت میں لوگوں کو یہ کہتے ہم کتنی بار سنتے رہے "رمضان آئے گا تو اللہ نے چاہا تو موسم ٹھیک ہوجائے گا” مگر اب کی بار ایسا کیوں نہیں؟ اب کی بار موت صرف رمضان کا ہی ...

Read More »

‹دو سو کے قریب افراد کا بودو ئے شہر سے انخلاء

دو سو کے قریب افراد کا بودو ئے شہر سے انخلاء جمعرات کی صبح پونے چھ بجے تک پولیس کے ایک اخباری بیان کے مطابق بودو شہر کے مشرقی حصے میں پھیلنے والے دھوئیں کے بگولوں پر قابو نہیں پایا جا سکا تھا۔جس کی وجہ سے شہر سے دو سو کے لگ بھگ شہریوں کا انخلاء عمل میں لایاگیا تھا۔فائیربریگیڈ ...

Read More »

اوسلو ائیر پورٹ سے ہوائی جہاز میں بم کی افواہ

اوسلو سے رائن ائیر کی ایک فلائٹ کواس وقت پولینڈ میں ہنگامی بنیادوں پر لینڈنگ کرنی پڑی۔ جب عملے کو اوسلو ائیر پورٹ سے جہاز میں بم کی موجودگی کی اطلاع ملی۔بعد ازاں تحقیق یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔یہ واقعہ جمعرات کی صبح کو پیش آیا۔رگے کے ائیر پورٹ سے روانہ ہونے والی رائن ائیر کی فلائٹ کو ہنگامی بنیادوں ...

Read More »

ای سکس اور شگے ستاد کا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

آٹھ برس کی طویل مدت تک زیرتعمیررہنے والی شاہراہ ای سکس E_6 جمعرات کی صبح بالآخر ٹریفک کے استعمال کے لیے کھول دی گئی ہے۔جبکہ جمعہ کے روز سے شگے ستاد کا Scheggestad پل بھی عام گاڑیاں آمدو رفت کے لیے استعمال کر سکیں گی۔شاہرہ ای سکس کا مکمل ہونے والا آخری حصہ گارڈیمون ائیر پورٹ اور کولوم کمیونٹی ہیڈ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.