Breaking News
Home / 2015 / جون / 23

Daily Archives: جون 23, 2015

رہ_خدا کے خطوط کیا ہیں، یہ جستجو میری فکر کی ہے

از ڈاکٹر جاوید جمیل   صداقتوں کو فروغ دینا، یہ نیک خو میری فکر کی ہے رہ_خدا کے خطوط کیا ہیں، یہ جستجو میری فکر کی ہے   جوحق سے محروم ہیں جہاں میں، ہوں انکا ہمدم ہر اک قدم پر قلم ہو میرا زبان_ خلقت، یہ آرزو میری فکر کی ہے   نہ لغو باتیں پسند لب کو، نہ ...

Read More »

شاعرہ اور ادیبہ محترمہ ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی ،یو ۔کے کی جانب سے فخرِ اردو ایوارڈ

یور نیوسٹی آف لندن میں منعقد ہونے والے عالمی اردو سیمینار کے موقع پرمایہ ناز شاعرہ اور ادیبہ محترمہ ایم زیڈ کنول کو اردو تحریک عالمی ،یو ۔کے کی جانب سے فخرِ اردو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا یورنیورسٹی آف لندن میںSOAS اردو سوسائٹی لندن اور اردو تحریک عالمی یو کے کی جانب سے پُر وقار پروگرام کا انعقاد کیا ...

Read More »

اوسلو میں ایمرجنسی پاسپورٹ بنانے کی سہولت محدود

اوسلو کے گارڈیمون ائیرپورٹ پر ایمرجنسی پاسپور ٹ بنانے کی سہولت پولیس کا عملہ کم ہونے کی وجہ سے محدود کر دی گئی ہے۔اس سلسلے میں امیرجنسی پاسپورٹ بنانے کے لیے مقامی پولیس سے رابطہ کرنا ہو گا۔ اوسلو گارڈیمون ایئرپورٹ پر اس موسم سرماء میں پولیس کا عملہ کم ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ ٹرمینل پرپولیس کا دفتر ...

Read More »

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار انجینئیر رہا

اوسلومیں دہشت گردی کے الزم میں گرفتار انجینیئر کوپولیس نے رہا کر دیا ۔تا ہم ابھی تک پولیس اسکی نقل و حمل پر نگرانی جاری رکھے گی۔سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ رہائی کے باوجود ابھی تک دوبارہ گرفتاری کا خطرہ موجود ہے۔اڑتالیس سالہ انجینئیر کو گیارہ مئی کو اس کی جاب سے گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار کیے جانے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.