Breaking News
Home / 2015 / جون / 22

Daily Archives: جون 22, 2015

برصغیر پاک و ہند میں جانوروں کی قدروقیمت

برصغیر پاک و ہند میں جانوروں کی قدروقیمت برصغیر پاک و ہند کے حکمرانوں کی بدولت یہ دونوں ممالک انسانیت کی معراج پر پہنچ چکے ہیں اور اپنے عوام کو دنیا کی ہر نعمت سے نواز چکے ہیں لہذ ا اب جانوروں کی باری ہے اس لیے اب انہوں نے جانوروں کو مقام اور اہمیت دینی شروع کر دی ہیں ...

Read More »

رمضان شریف میں ان کاموں سے پرہیز کریں۔۔۔

انتخاب صائقہ سروت بابر جو لوگ ماہ صیام کی رحمتوں سے اپنا دامن بھرنا چاہتے ہیں وہ ان رویوں اورعادا ت کو ترک کرنے یا کم سے کم کرنے کی کوشش کریں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ رحمتیں حاصل کریں ۔ذرا غورکریں کہیں یہ عادات آپ میں بھی تو موجود نہیں ہیں!!!! ١۔میں دن کو بھی نہیں سوتا اورساری رات عبادت ...

Read More »

شام اور عراق میں لڑائی کے لیے ناروے سے پانچ افراد روانہ

نارویجن سیکورٹی پولیس کے مطابق شام کی جھڑپوں میں حصہ لینے کے لیے اب تک ناروے سے اسی کے قریب افراد روانہ ہو چکے ہیں۔ان میں سے پانچ کا تعلق صوبہ روگے لینڈ سے ہے۔روگے لینڈ Rgaland پولیس نے مقامی اخبار روگے لینڈ بلاد Rogaland blad کو بتایا کہ ان تمام پانچ افراد کا تعلق مختلف غیرملکی پس منظروں سے ...

Read More »

اکسٹھ سالہ شخص کی پٹائی کرنے والے افراد گرفتار

جمعہ کے روز کرستیانسن میں ایک اکسٹھ سالہ شخص کی پٹائی کرنے والے دونو جواان اٹھارہ اور انیس سال کے یکے بعد دیگرے ہفتے اوراتوار کے روز گرفتار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز شام دس بجے اکسٹھ سالہ شخص کے گھر کی کال بیل کسی نے دبائی جب اس شخص نے دروازہ کھولا تو دو نو جوانوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.