Home / 2015 / جون / 21

Daily Archives: جون 21, 2015

مسِ یوز

مسِ یوز مہتاب قدر۔جدہ مِس (Miss) بہت خوبصورت لفظ ہے،شائد اسی لئے ہمارے معاشرے میں کثرت سے استعمال ہوتاہے،کوئی موقع ہو ہم لفظِ مِس کو مِس نہیں ہونے دیتے۔ہمارے پرائمری اسکول کی ایک مِس (Miss) ہوا کرتی تھیں جنہیں ہم آج بھی مِس ہی کہہ کر مخاطب کرتے ہیں،بہرحال دنیا کی کسی بھی خاتون کو چاہے وہ اپنی عمر کے ...

Read More »

مجھے یہ ڈر ہے دل زندہ تو نہ مرجائے

                     پروفیسرمحسن  عثمانی  ندوی سائنسی اعتبار سے ہر اس شخص  کو زندہ  کہا جاتا ہے  جس  کے  تنفسی  اعضاء  کام  کرتے رہتے ہیں  اور جس  کے  یہاں سانس کی آمد وشد کا سلسلہ جاری  رہتا  ہے  ۔  ایک  اردو  کے  شاعر  پنڈت برج نرائین  چکبست  کے  الفاظ  میں زندگی  عناصر  میں ظہور ترتیب کا نام  ہے اور موت ان  عناصر ...

Read More »

انعامات / اسپانسرر

١۔اسپانسرربریزے بوتیک  اوسلو   دوشاپنگ گفٹ کارڈز  ٢۔مدھوز بوتیک دو شاپنگ گفٹ کارڈز  ٣۔پنجابی تکہ ریسٹورنٹ  درامن  دو شاپنگ گفٹ کارڈز  مورس کمپنی   ٤۔دو گفٹ کارڈز  ٥۔خصوصی اردو فلک رمضان کیلنڈرز  ٦۔اردو سفرنامہ کی کتاب منزلوں کی کہکشاں جو کمپنیز یا افراد اسلامی  کوئیز میں جیتنے والے افراد کو انعامات دینا چاہتے ہیں وہ اس ای میل پررابطہ کر سکتے ...

Read More »

شرائط برائے شمولیت

شرائط برائے شمولیت  اردو فلک ڈاٹ نیٹ انعامی کوئیز نمبر ون  urdufalak.net quiz no. 1 کوئیز کا مقصد اردو زبان اور اسلامی تعلیمات میں پاکستانیوں کی دلچسپی کو اجاگرکرنا ہے ۔اس لیے اس میں خود بھی حصہ لیں اور اپنے عزیز دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔ اس انعامی مقابلے میں انعامات مندرجہ ذیل افراد کو دیے جائیں گے۔ کوئیز ...

Read More »

وینسترے کی طرف سے پینٹنگ کا مقابلہ زہرہ خان، حاجرہ خان اور عبداللہ خان نے جیت لیا۔

ناروے۔Alna وینسترے کی طرف سے پینٹنگ کا مقابلہ زہرہ خان، حاجرہ خان اور عبداللہ خان نے جیت لیا۔ اوسلو(عقیل قادر) Alna bydel کی سیاسی پارٹی وینسترے نے گذشتہ دنوں بچوں کے لیے پینٹنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 80 سے زائد بچوں نے حصہ لیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس پر جیوری نے پہلا انعام زہرہ ...

Read More »

روح رمضان المبارک عارف محمود کسانہ

افکار تازہ رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پرایک بار پھر سایہ فگن ہے ۔ یہ دین سلام کی منفرد خصوصیت کہ اس نے اپنے پیرکارو کے لیے ایک سالانہ عملی تربیت کا پروگرام رکھا ہے جس سے ان میں نظم و ضبط اور مجاہدانہ تربیت پیدا ہوتی ہے۔ اکٹھے سحری و افطاری کرنے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.