Home / 2015 / جون / 18

Daily Archives: جون 18, 2015

پاکستان عوامی تحریک کاسانحہ ماڈل ٹائون اور جعلی رپورٹ کے خلاف اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے احتجاج

اوسلو(عقیل قادر) پاکستان عوامی تحریک ناروے نے سانحہ ماڈل ٹائون کو ایک سال گذر جانے کے باوجود متاثرین ماڈل ٹائون کو انصاف نہ ملنے پر اور حکومت پنجاب کی اپنی مرضی کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے زبردست پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب حکومت اور میاں نواز شریف کے خلاف ...

Read More »

ناروے۔منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمام استقبال رمضان سیمینار

اوسلو(عقیل قادر) منہاج القرآن شیسمُوکے زیر اہتمامtårnbyveien Skjetten میں استقبال رمضان المبارک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر منہاج القرآن درامن علامہ نور احمد نور تھے جبکہ خصوصی شرکت شیسمُو کے میئر Ole Jacob Flatenنے کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور بارگاہ رسالت مآب ۖ میں شیخ عثمان، مبشر خالد، حاجی ...

Read More »

نشیب و فراز

افسانچہ از:انصاری نفیس جلیل 9021360933   فرح آج اسکول جانے کیلئے بالکل تیار نہ تھی.کیونکہ اس کا ہم جماعت عنایت جو اسکے پڑوس میں ہی رہتا تھا اور روزانہ بلا ناغہ فرح کے گھر وارد ہوجاتا اور اسے ساتھ لے کر اسکول جاتا آج بیمار تھا.انکے اس بے نام رشتے کو آٹھ سال بیت چکے تھے.دن ماہ سال برق رفتاری ...

Read More »

اردو گلبن جدہ کے زیر اہتمام مہمان شعرا کے اعزاز میں مشاعرہ

مشاعرہ رپورٹ جدہ فرحت اللہ خان فرحت معتمد نشر واشاعت ۱۱ جون ۲۰۱۵ کی شب اردو گلبن کی جانب سے ہندوستان سے آنے والے مہمان شعرا حضرت نادر اسلوبی ، اقبال شانہ ، شاہد عدیلی اور قابل حیدرابا دی کے علاوہ ریاض سے آنے والے ملک محی الدین کے اعزاز میں محفل شعر و سخن منعقد کی گئی۔ پروگرام کا ...

Read More »

ماہ رمضان میں ٹھنڈی بوتلیں گردوں کے لیے خطرناک

روزہ داروں کے لیے میڈیکل شعبے سے خصوصی پیغام کراچی سول ہاسپٹل کے کڈنی اسپیشلسٹ اور امراض گردہ کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی نے روزہ داروں کے نام ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ افطار کے وقت کوئی بھی کولڈ ڈرنک نہ پئیں۔ ان کولڈ ڈرنکس میں کوکا کولاپیپسی سیون اپ وغیرہ شامل ...

Read More »

ناروے میں لیبر امیگریشن کا گراف ابھی تک بلند ہے

اس وقت ناروے میں بیرون ملک سے نقل مکانی کرنے والے ملازمین کی تعداد میں 4 600 افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امیگریشن کا یہ ریٹ سن دو ہزار نو کے مقابلے میں بہت کم ہے ۔ گو کہ لیبر امیگریشن میں بہت کمی آئی ہے لیکن یہ ابھی تک نسبتاً ذیادہ ہے۔ جبکہ شامی پناہ گزینوںکی تعداد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.