Breaking News
Home / 2015 / جون / 17

Daily Archives: جون 17, 2015

قارئین اردو فلک کو رمضان کا چاندمبارک ہو۔

  قارئین اردو فلک کو رمضان کا چاندمبارک ہو۔ ناروے میں طویل ترین روزے رکھنے کے ٹپس، ماہ صیا م کی خصوصی تحریریں اور خاص عبادات کے بارے میں ہمارے لکھاریوں کی تحریریں پڑہنے کے لیے وزٹ کرتے رہیں اردو فلک ڈاٹ نیٹ urdufalak.net

Read More »

کمپیوٹر ٹیچر کی ضرورت

مائنرٹی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت کمپیوٹر ٹیچر اور موٹیویٹر کی ضرورت ہے۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ۲۵ جون ۲۰۱۵ء ہے۔ مدرسہ بورڈ کے تحت تعلیم یافتہ حضرات بھی اس عہدہ کے حقدار ہیں۔ عمر کی حد ۱۸ تا ۴۰ سال ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک پر وزٹ کریں۔ http://www.minorityeducationfoundation.in — (Dr.) Mohammad Firoz Alam  Calligraphist, Journalist, ...

Read More »

ﺑﺮ ﺻﻐﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﺎﻭﯼٰ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﮐﻬﻮﻝ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

 تحریرارجمند بانو ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ” ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ” ﻋﺮﺍﻕ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﮩﻮﻧﭻ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻋﺒﺎﺳﯿﮧ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺩﮨﺎﻧﮯ ﭘﮩﻮﻧﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﭼﮑﺎ ﺗﻬﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﺩﺟﻠﮧ ﻭ ﻓﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﻻﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﻮﺝ ﺑﺎﻟﮑﻞ ...

Read More »

قطرہ سے گہر ہونے تک نو مسلمہ فاطمہ کی کہانی

نو مسلمہ فاطمہ کی کہانی عابدہ رحمانی فاطمہ کے قبول اسلام کے متعلق فوزیہ سے معلوم ہوا- اسکی داستان عجیب رونگٹے کھڑی کرنیوالی داستان ہے ایسی داستان، جسمیں رشتوں کا تقدس انسانی ہوس کے سامنے ہیچ ہے –  ہدایت دینا اللہ کی دین ہے  الہ آباد کے ہندو پنڈت برہمن خاندان سے تعلق رکھنے والی مادھووی  بچپن سے ہی اپنے ...

Read More »

نارویجن ائیر لائن کی ڈریم لائن سروس میں مسائل کا سامنا

نارویجن ائیر لائن کے مالک شوس کا کہنا ہے کہ یہ بات فکر انگیز ہے کہ نارویجن ائیر لائن کی ڈریم لائن سروس وقت سے پہلے متعارف کرا دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈریم لائن کچھ مسافروں کے لیے ایک ڈرائونا خواب ثابت ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں ڈریم لائن سروس ایک اہم ضرورت بن جائے ...

Read More »

نارویجن فضائی کمپنی دنیا کی سستی ترین کمپنی

منگل کے روز دنیا میں طویل فاصلے کی پروازوں میں نارویجن ائیر لائن سب سے پہلے نمبر پر رہی ۔جبکہ یورپین ہوائی کمپنیوں میں بھی نارویجن ائیر لائن کم کرائے وصول کرنے والی کمپنیوں میں پہلے نمبر پر رہی ۔نارویجن اخبار آفتن پوسٹن کے مطابق ہوائی کمپنیوں کے بارے میں یہ نتائج تجزیہ کمپنی اسکائے ٹریکس Skytrax کے مرتب کردہ ...

Read More »

چڑیا گھرسے فرارہونے والے چیتے نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

جارجیا کے دارلخلافہ تپلیس Tablis میں چڑیا گھرزیر آب آ گیا۔جارجیا کی ترجمان خاتون نے خبر رساں ایجنسی ایف آر پی کو بتایا کہ چڑیا گھر سے فرارہونے والے ایک چیتے نے ایک شخص کوہلاک کردیا۔پولیس چیتے کو تلاش کر رہی ہے ۔اتوار کے روز جارجیا کا دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے قریبی علاقے زیر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.