Breaking News
Home / 2015 / جون / 14

Daily Archives: جون 14, 2015

سویڈن میں ١٨ جون بروز جمعرات سے آغاز رمضان جبکہ عید ١٧ جولائی کو ہوگی

سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) ۔ سویڈن میں ١٨ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ١٧ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ١٨ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل ترین روزے ہوں گے اور دارالحکومت سٹاک ہوم میں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹوں سے زائد ہوگا جبکہ سویڈن کا ...

Read More »

آٹھ ہزارپناہ گزینوں کے لیے نارویجن پارلیمنٹ کا معاہدہ

ہفتہ کے روز نارویجن پارلیمنٹ کے ایک اجلاس میں دو پارٹیوں کے علاوہ تمام پارٹیاں آٹھ ہزر شامی پناہ گزینوں کو پناہ دینے پر آمادہ ہو گء ی ہیں۔اس معاہدہ سے متفق نہ ہونے والی پارٹیوں میں سوشلسٹ پارٹی اورپرا گرس پارٹی شامل ہیں۔نئے سمجھوتے کے مطابق اگلے تین برسوں میں شام سے آٹھ ہزارپناہ گزینوں کو ناروے میں پناہ ...

Read More »

نارویجن امدادی بحری جہاز کا بحیرہء روم میں پناہ گزینوں کی تلاش میں گشت

نارویجن ایمرجنسی بحری جہاز اپنے عملے کے ساتھ بحیرہء روم میں غیر قانونی طور پر کشتیوں میں سمندر پار کرنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے گشت کر رہا ہے۔بحری جہاز میں بحری عملے کے علاوہ امدادی ٹیم اور نارویجن امیگریشن پولیس کے اہلکار سوار ہیں۔ بحری جہاز میں پندرہ عملے کے افراد آٹھ پولیس آفیسر اور دس پولیس ...

Read More »

نارویجن پیپلز ایڈ کے ملازم کو سوڈان میں خوراک تقسیم کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا

ایک نارویجن ملازم اس وقت گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا جب وہ جنوبی سوڈان میں نارویجن پیپلز ایڈ کی جانب سے مقامی افراد میں خوراک تقسیم کر رہا تھا۔اس بات کی اطلاع خبر رساں ایجنسی نے نہائیت افسوس کے ساتھ دی کہ Omote Okwier Okoth, اوموٹے اوکوائیر کے نارویجن ایڈز کے محکمے میں سائتھ سوڈان کے مشرقی حصے میں ...

Read More »

شرمائےشیطان‎

وسیم ساحل با ادب با ملالحظہ ہوشیار۔۔۔ سلطنت شیطنت کے اکلوتے شہنشاہ ابلیس تشریف لاتے ہیں اور اس کےساتھ ہیانسانوں کا ازلی دشمن شیطان کالی عینک لگائے ہال کے اندر داخل ہوا تو ایک ہٹا کٹا  چیلا زور سے چھنگاڑا اور شیطان کے سارے چیلے اپنی کرسیوں پر اٹھ کھڑے ہوئے۔ سب نے والہانہ عقیدت و احترام کے ساتھ اپنے ...

Read More »

Wakie، ویکی سوشل الارم کلاک‎

وسیم ساحل صبح سویرے اٹھنا اور خاص کر سردیوں کے موسم میں بستر چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔  مختلف اوقات کے الارم لگانے کے باوجود  آپ سکول، کالج یا دفتر کے لیے لیٹ ہوجاتے ہیں –  بعض گھروں میں صبح سویرے جگانے کے لیے کوئی رضا مند نہیں ہوتا، تو پھر اس مشکل کا حل کیا نکالا جائے؟ تو لیجئے ...

Read More »

مصحف

قسط نمبر 39 ۔ تحریر عمیر احمد   انتخاب راحیلہ ساجد "مجهے مسز ابراہیم کی ڈیتھ کا بہت دیر سے پتا چلا، میں کراچی گیا ہوا تها، آج ہی آیا ہوں، فرشتے نے جیسے ہی بتایا- میں آگیا، آئی ایم ویری سوری محمل-” واپس صوفے پہ بیٹهتے ہوئے وہ بہت تاسف سے کہہ رہا تها- محمل نے جواب دینے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.