Breaking News
Home / 2015 / جون / 10

Daily Archives: جون 10, 2015

محمدزہیر احمد کے شعری مجموعے ”لُکا ر” کی تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ

رپورٹ: ارم ہاشمی محمد زہیر احمد ممتاز سرائیکی شاعر ہیں۔ انہوں نے سرائیکی زبان کو ذریعہ ء اظہاربنایا ہے۔ ان کی اب تک دو کتابیں ”ہنجو،ریت ،ہوا” اور ”لُکار” منظر عام پر آچکی ہیں۔ 7جون 2015بروز اتوار جناح ہال میانوالی میں محمد زہیر احمد کے دوسرے شعری مجموعے ”لکار” کی تقریب رونمائی وپذیرائی منعقد کی گئی۔ تقریب کا اہتمام علمی ...

Read More »

ناروے۔ بھارتی حکمران بوکھلا گئے ہیں وہ ہوش کے ناخن لیں کوئی طاقت پاکستان کو تباہ نہیں کر سکتی۔راجہ عاشق حسین

اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے نائب صدر راجہ عاشق حسین نے بھارتی وزیر کی پاکستان پر حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی حکمران ضرب عضب کی کامیابی سے بوکھلا گئے ہیں اور وہ پاکستان کو ایک مستحکم ملک نہیں دیکھنا چاہتے ۔ انہوں نے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ...

Read More »

اوسلو کی نیس میونسپلٹی سنٹر میں منی بینک میں دھماکہ

پولیس کو جمعرات کی رات تین بج کرپچپن منٹ پر اطلاعات موصول ہوئیں کہ Auli centre میں منی بینک کا سیفٹی الارم بج رہا ہے ۔ روم ریک پولیس اسٹیشن کے اہلکار Oyvind Stromsborg اوئی وند کے مطابق کچھ ہی دیر بعد منی بینک مشین کے پڑوس میں موجود لوگوں کی کالز موصول ہونی شروع ہو گئیں کہ منی بینک ...

Read More »

نارویجن نو جوان کو چار ہفتے کے لیے جیل بھیج دیا گیا

اوسلو کے اٹھارہ سالہ نارویجن نو جوان کو اوسلو ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم پر چار ہفتے کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔یہ نو جوان اسلامی انتہا پسند تنظیم آئی ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی غرض سے شام جانے والی فلائٹ میں پرواز کی نیت سے جا رہا تھا کہ پولیس نے اسے ائیر پورٹ پرپہنچنے سے پہلے ...

Read More »

ناروے۔ پاکستان کی سالمیت کے لیے پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چوہدری اسماعیل سرور

اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی میں تعاون کے اعتراف سے پڑوسی ملک بالخصوص پاکستان کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سیاسی و عسکری قیادت کو اعتماد میں لے کر عالمی سطح ...

Read More »

گلف میں ملازمتیں

Job Alert Latest jobs you may be interested in. Hi Mohamed,Here are recent jobs that our matching engine has identified for you: Position Location Senior Engineer – Rotating Equipment Oman Oil Refineries and Petroleum Industries Company (Orpic) Oman PP Panel Operator Oman Oil Refineries and Petroleum Industries Company (Orpic) Oman Inspection Section Head Advanced Petrochemical Company Saudi Arabia Senior Quantity ...

Read More »

پاکستان میں کیسا کیسا ٹیلنٹ

 ایک  ٹیچر نے اپنے سٹوڈنٹس کا ٹیسٹ لینے کے لیے انہیں کچھ اشعار تشریح کرنے کے لیے دیے۔ جواب میں جو سامنے آیا وہ اپنی جگہ ایک ماسٹر پیس ہے۔ املاء سے تشریح تک سٹوڈنٹس نے ایک نئی زبان کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اسے پڑھئے اور دیکھئے کہ پاکستان میں کیسا کیسا ٹیلنٹ بھرا ہوا ہے۔ سوالنامہ میں اس ...

Read More »

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ کی مشترکہ باربی کیوپارٹی کا انعقاد

    اوسلو(عقیل قادر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ نے سوسائٹی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گذشتہ دنوں ایک مشترکہ باربی کیوپارٹی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ کے اراکین نے شرکت کی ۔ باربی کیو پار ٹی میں شرکت کرنے والوں میں سوسائٹی کے صدر مرزا انور بیگ ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں سکھوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیئے اور کشمیر کی آزادی کے نعرے بلند کیئے

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) مقبوضہ ریاست جموں کشمیر میں سکھوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیئے اور ریاست کی آزادی کے نعرے لگائے۔ یہ مظاہرہ گذشتہ دنوں مقبوضہ جموں کے علاقہ ستواری میں پولیس کی فائرنگ سے ایک سکھ نوجوان کی ہلاکت اور تین کے شدید زخمی ہونے کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھ ہر سال ٦ جون ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.