Breaking News
Home / 2015 / جون / 09

Daily Archives: جون 9, 2015

سیالکوٹ میں دینی اجتماع

سیالکوٹ( )آج جب کہ افق پر مادیت اور الحاد کی تاریک گھٹائیں چھا رہی ہیں اور فسق و فجور کی شعلہ بار آندھیاں گلشن انسانیت کو ویران کرنے کیلئے پر تول رہی ہیں ایسے پر فتن دور میں ہدایت کی راہ ان ہی نفوس قدسیہ کا اسوہ حسنہ ہے کہ جن کی جبین نیاز بارگاہ صمدیت میں ہمیشہ سجدہ ریز ...

Read More »

ماہِ شعبان

وسیم ساحل شعبان المعظم ( آقا کا مہینہ  ) بڑی برکتوں والا مہینہ ہے ـ  بندوں کو اس مہینے میں رزق تقسیم کیا جاتا ہے ـ اس لئے اسے شعبان کہا جاتا ہے ـ    لوگ اس مہینے کی فضیلت اور اہمیت سے غفلت کرتے ہیں ـ حالنکہ اس مہینے میں بندوں کے اعمال اللہ رب العزت کی بارگاہ میں پیش ...

Read More »

سویڈن میں پچیس افراد اقدام قتل کے الزام میں گرفتار

سویڈن کے شہر مالمو Malmo میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے پچیس جرائم پیشہ افراد کو اقدام قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی لیکن معجزاتی ور پر کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ ایک اپارٹمنٹ کے پچھلے صحن میں وقوع پذیر ہوا۔یہ راملس ووگ Ramels ...

Read More »

آسکر میں طلائی زیورات کی دوکان پرڈاکہ ۔۔

سوموار کی رات تین بج کر پندرہ منٹ پر پولیس کو آسکر کے علاقے وولن میں ایک جیولری شاپ میں نقب کی اطلاع ملی۔اطلاع کے مطابق یہ نقب لگانے والے دو افراد تھے۔آسکر اور بیرم پولیس سینٹرکے مطابق واردات کی کوشش کے بعد ایک سرخ کار واردات کے بعد اس علاقے سے سلم استاد Slemmestadکی جانب جاتی ہوئی دیکھی گئی ...

Read More »

دنیا بھر کے بچوں کی حفاظت کے لیے ناروے کا ایک اور اقدام

اوسلو میں بچوں کی زندگیوں کو تحفظ دینے کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے ۔اس کانفرنس میں دنیا بھر سے ساٹھ ممالک کے مندوبین نے شرکت کی ہے۔اس کا مقصد آرمی ایریامیں واقع بچوں کے اسکولوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ نارویجن وزیر خارجہ برینڈے نے اعلان کیا ہے کہ ناروے بچوں کے تحفظ کے لیے دس ملین نارویجن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.