Home / 2015 / جون / 06

Daily Archives: جون 6, 2015

کُوڑا کرکٹ

ڈاکڑ شہزاد بسرائ میں نئے سرے سے رَن اپ مارک کر رہا تھا کیونکہ میں حسبِ معمول میچ کا پہلا اوور کروا رہا تھامگر پہلی ہی دو گیندیں لیگ سٹمپ کے باہر وائیڈ ہو چکی تھیں۔ تیسری گیند میں نے قدرے کم رفتار سے پھینکی مگر وہ بھی پہلی دو کی طرح لیگ اسٹمپ کے باہر وائیڈ ہو گئی تو ...

Read More »

رمضان کی برکات

تاریخ:27-5-15 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم از ڈاکٹر رخسانہ جبین جنت سا ل بھر سے سجائی جا رہی ہے کچھ بہت ہی معزز مہما نوں کے استقبال کی تیا ریاں ہو رہی ہیں ۔یہ کو نسا مو قع ہے کہ جنت کے سارے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور فر شتے آواز لگا رہے ہیں ” اے خیر کے طا لب ...

Read More »

غیر قانونی جاسوسی سے بچنے کے طریقے

وسیم ساحل بہت سے صارفین اس بات کا بالکل خیال نہیں رکھتے کہ اپنے اسمارٹ فون میں انہوں نے جو ایپلی کیشن انسٹال کی ہے، اسے کس کس بات کی اجازت حاصل ہے۔ اسی بات کا فائدہ اٹھا کر ایپلی کیشن بہت کچھ ایسا کر جاتی ہیں جو علم ہونے پر ہمیں بالکل اچھا نہ لگے۔ نیز، ایپلی کیشن ڈیویلپرز ...

Read More »

قسط نمبر 37 ۔

مصحف کاریڈور میں لگا سافٹ بورڈ آج کچھ زیادہ ہی چمک رہا تها یا شاید وہ اس کیلی گرافی کے کناروں پہ لگی افشاں کی چمک تهی- جو سافٹ بورڈ کے وسط میں آویزاں تهی- وہ آہستہ اہستہ چلتی ہوئی دیوار کے قریب آئی- کیلی گرافی بہت خوبصورت تهی- اس پہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے بیٹے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.