Breaking News
Home / 2015 / جون / 02

Daily Archives: جون 2, 2015

فراڈیا عامل بابا

وسیم ساحل  یورپ کے بہت سے ممالک کے باشندے بھی پاکستان اورانڈیا کیطرح تہمات، جن بھوت کا سایہ اور جادو ٹونا پر یقین رکھتے ہیں اور آئے دن نوسر باز ان کو محبوب کی واپسی اور حالات کی بہتری کا جھانسہ دے کر لوٹتے رہتے ہیں، ایسی ہی ایک مثال بارسلونا میں پیش آئی، جہاں بارسلونا کی کرائم پولیس نے ...

Read More »

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی ناروے کے صدر مرزا انور بیگ کاخالد اسحاق کو ڈپلومہ ملنے پر مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی کے جوائنٹ سیکریڑی خالد اسحاق نے خصوصی بچوں اور نوجوانوں کی دیکھ بھال کی خصوصی تعلیم مکمل کر کے ڈپلومہ حاصل کیا جس کا انعقاد وزارت تعلیم کی طرف سے اوسلو سٹی کونسل کے مرکزی سیکریڑیٹ میں کیا گیا جس میں تقریباََ 300کے قریب مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں ڈگریاں ...

Read More »

اسٹاک ہوم میں تقریب یوم اقبال

  سٹاک ہوم(عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) اقبال فراموشی نے ہمیں فکری انتشار میں مبتلا کردیا ہے۔ اقبال جیسا دانائے راز دس صدیوں میں بھی پیدا نہیں ہوا۔ وہ صرف ایک خطہ کے ہی رہنماء نہیں تھے بلکہ وہ حکیم الامت تھے۔ اُن کا اصل مقام عظیم شاعر یا فلسفی ہونا نہیں بلکہ وہ پیامبر قرآن تھے۔ ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ

وسیم ساحل انڈیا کی ریاست بہار کے شہر بھاگلپور میں ایک باپ نے بیٹی کا جہیز اکٹھا کرنے کے لیے بینک میں ڈاکہ ڈالا ۔ بھاگلپور کے سینیئر پولیس اہلکار ضمیر کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ کچھ لوگوں نے 26 مئی کو بھاگلپور کے گھنٹہ گھر میں بہار دیہی بینک کو لوٹا تھا۔ پولیس اہلکار کا کہنا ...

Read More »

ناروے میں کم عمر پناہ گزینوں کی آمد

ناروے میں اس وقت تک پانچ سو باون ایسے پناہ گزین داخل ہو چکے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں اور وہ غیر شادی شدہ ہیں۔امیگریشن ڈائیریکٹریٹ کے مطابق جنوری سے اپریل تک ناروے میں دو سو پچاسی کم عمر پناہ گزین والدین کے بغیر آئے ہیں۔ان میں سے پچاس فیصد کا ...

Read More »

ناروے میں پناہ گزینوں کی اسلامی انتہا پسند تنظیموں میں بھرتی

ناروے میں پناہ گزینوں کی اسلامی انتہا پسند تنظیموں میں بھرتی نارویجن اخبار داگ بلادے نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ایسے مہاجرین جنہیں نارویجن کیمپوں کے استقبالیہ میں رکھا گیا ہے۔اسلامی انتہا پسند تنظیمیں انہیں بھرتی کرنے کی کوشش یں کر رہی ہیں۔نارویجن سیکورٹی کے ڈائیریکٹر بینسن مارٹن Martin Bernsen اخبار سے کہتے ہیں کہ یہ بات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.