Home / 2015 / مئی (page 5)

Monthly Archives: مئی 2015

اوسلو میں بھڑوں اور مکھیوں کی خوراک کے لیے خصوصی چھتے

اوسلو شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں اب بھڑیں اور مکھیاں شہریوں کی مدد سے آزادی سے پرواز کر سکیں گی۔اوسلو میں دنیا کا پہلی طرز کے پولینیشن پیسجز pollination pasasges تعمیرکئے گئے ہیں۔اس پیسج یا راستے کی تعمیراوسلو میں مغرب سے لے کر مشرق تک کی گئی ہے اس کی تعمیرمیں تین محکموں نے حصہ لیا ہے جن میں ...

Read More »

جمعہ کے روز مغربی ناروے میں موسلا دھار بارش اوربرفباری کی توقع

جمعہ کے روز مغربی ناروے میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے ۔جبکہ پہاڑوں پر شام کے وقت بارش کے ساتھ برفباری بھی ہو گی۔محکمہء موسمیات کے لیے OBS- کی پیشن گوئی کے مطابق برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ڈرائیونگ میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔جمعہ کے روز جن علاقوں میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے ان میںیہ ...

Read More »

جمعہ کے روز نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس میں ہڑتال کا امکان

جمعہ کے روز نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس SAS کے پائلٹوںکی ہڑتال کا امکان ہے۔ہڑتال کی وجہ فریقین کا اوورٹائم کے معاوضوں کی ادائیگی کے مسلہء پر عدم اتفاق ہے۔جمعہ کی صبح ائیرلائن کے آٹھ پائلٹ ہڑتال کا آغاز کریں گے۔جس سے طویل فاصلے کی پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پروگرام کے مطابق سویڈش اور نارویجن ائیر لائن نے ...

Read More »

کریڈٹ کارڈ سائزچپ کمپیوٹر‎

وسیم ساحل ایک امریکی کمپنی کریڈٹ کارڈ کے سائز کے چپ کمپیوٹر کی تیاری میں مصروف ہے، جس کی قیمت زیادہ سے زیادہ 9 ڈالرز یعنی تقریباً نو سو روپے کے مساوی ہوگی۔ نیکسٹ تھنگ نامی اس کمپنی کا یہ منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ کمپنی کی خواہش ہے کہ 9 ڈالرز کا یہ کمپیوٹر  2016ء کی ابتداء ...

Read More »

پناہ گزینوں کے لیے پہلے انکار پھر اقرار

ملائیشیاء اورانڈو نیشیاء نے جن پناہ گزینوں کو پناہ دینے سے انکار کیا تھا اب انہیں پناہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔کشتیوں پر سوار سات ہزار پناہ گزینوں کو مدد کی ضرورت ہے۔مشرقی ایشیاء سے ہجرت کرنے والے سات ہزار پناہ گزینوں کوان ممالک نے پناہ دینے سے انکار کر دیا تھا۔اس ویک اینڈ پرتھائی لینڈ سے چار ...

Read More »

نبی پاک کے گستاخانہ خاکہ نگار کی نیندیں حرام

فرانسیسی اخبار میں مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والے کارٹونسٹ رینالڈلوسئیر Renald Luzierگستاخانہ خاکے بنانے والے ملازم کا کہنا ہے کہ جب سے فرانسیسی اخبار کے دفترپر دہشت گردی کا حملہ ہوا وہ رات کو ٹھیک سے سو نہیں سکتا۔اس لیے کہ اسے دہشت گردی میں ہلاک ہونے والا دوست یاد آتا ہے۔اس لیے اس نے نہ صرف ڈرائنگ بنانے ...

Read More »

ہبل خلائی دوربین‎

                     وسیم ساحل خلائی گاڑی ’ڈسکوری‘ سے 25 برس قبل ہفتے ہی کے دِن ’ہبل خلائی دوربین‘ نصب کی گئی تھی، جس میں مختلف نوعیت کے چمکتے ہوئے اوزار لگے ہوئے تھے، جس کا مقصد کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانا تھا۔ اب تک ہبل ٹیلی اسکوپ خلا سے حیرت انگیز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.