Home / 2015 / مئی (page 3)

Monthly Archives: مئی 2015

پولیس کی حراست میں چودہ اموات

پچھلی دہائی میں نارویجن پولیس کے زیرحراست رہنے والے چودہ قیدیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔یہ رپورٹ خاص تفتیشی یونٹ نے پچھلے تجربات و واقعات کی روشنی میں ترتیب دی ہے۔یونٹ آفی جان ایگل Jan Egil Presthusنے مقامی نارویجن اخبار کو بتایا کہ ان اموات کی وجوہات میں زہر خورانی مار پیٹ اور خود کشی شامل ہیں۔ ...

Read More »

سویڈن میںپاکستانی سفارت خانہ میں29 مئی کو یوم اقبال منایا جائے گا۔

سٹاک ہوم( عارف کسانہنمائدہ خصوصی) حکیم الامت علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب مورخہ ٢٩ مئی بروز جمعہ چار بجے منعقد ہورہی ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سفارت خانہ میںاس نوعیت کی تقریب کا ہتمام کیا جارہاہے۔ سویڈن کے علمی اور ادبی حلقوں نے سفیر ...

Read More »

تعلیم کسی کی میراث نہیں‎

وسیم ساحل بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بستی کے ایک دوردراز گاؤں سہسراؤ میں کبھی سکول نہ جا پانے والی سونا دیوی کے بیٹے سرویش ورمانے ریاست میں میٹرک کے امتحان میں ٹاپ کیا ۔  سرویش کو نہ تو ٹیوشن کی ضرورت محسوس ہوئی اور نہ ہی اس  کو بجلی کی غیر موجودگی میں لالٹین میں پڑھنے کا کوئی ...

Read More »

ناروے۔ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ائیر ٹکٹ کی طرف سے پرکشش پیشکش

اوسلو(عقیل قادر) ایئر ٹکٹ ناروے کی طرف سے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے خواہشمند افراد کے لیے 2 مختلف پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دو مختلف گروپس عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ ایئر ٹکٹ کے منیجر اور اوسلو کی معروف سماجی شخصیت افتخار محمود نے کہا ہے کہ پہلا گروپ انشاء اللہ ...

Read More »

بنا محنت دعا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں

کراچی میں سخت گرمی کے موسم میں پانی کے شدید بحران کو حل کرنے کے لیے حکومت وقت نے بہت آسان حل تلاش کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں دعائیں کیں۔ اس پر مجھے ظفراللہ جمالی یاد آگئے جب وہ وزیراعظم تھے تو کسی نے اُس سے سوال کیاکہ ملک میں بدعنوانی بہت بڑھ گئی اور اس کرپشن کو روکنے کے ...

Read More »

ناروے۔ پروفیسر حسن میر قادری کو منہاج القرآن اوورسیز نا ئب ناظم اعلیٰ دعوت و تربیت بننے پر عقیل قادر کی مبارکباد

اوسلو(پ ر) منہاج یورپین کونسل و فرانس کے امیرتحریک اور یورپ کی ہردلعزیز شخصیت اور معروف دینی سکالر پروفیسر حسن میر قادری کو گذشتہ دنوں قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے اوورسیز نائب ناظم اعلیٰ دعوت و تربیت نامزد کر دیا جس پر دنیا بھر سے چاہنے والے مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ناروے کے معروف صحافی اور سماجی رہنما عقیل ...

Read More »

میری ہم نشست ہم جولیاں

شہزاد بسرائ ٹیلیوژن پر آجکل ایک اشتہار چل رہا ہے کسی انڈین انشورنس کمپنی کا ۔ جس میں ایک صاحب جہاز میں بیٹھے رسالے کا مطالعہ کررہے ہوتے ہیں کہ اُن کی برابر والی نشت پر ایک نوجوان خوبصورت خاتون آکے بیٹھ جاتی ہے۔ صاحب کی خوشی دیدنی ہوتی ہے اُن کا انگ انگ مسکرا رہا ہوتا ہے کہ سفر ...

Read More »

سرخ پارٹی کی جانب سے ڈیفنس بجٹ میں کمی

سرخ پارٹی نے واضع طور پر ڈیفنس بجٹ میں کمی کا علان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ناروے کی جانب سے شام میں اپنے فوجی نہیں بھیجیں گے۔ جبکہ انتہائی بائیں بازو کی پارٹی کے اراکین نے جب اوسلو میں کانگریس کے اجلاس میں شامل ہوئی تو میٹنگ کا موضوع سماجی ہم آہنگی تھاانہوں نے کہا کہ ناروے ...

Read More »

اوسلو کائونٹی میں آٹھ سو گیارہ پناہ گزینوں کو رہائش کی اجازت

اوسلو کائنٹی کے اراکین نے باہمی اتفاق رائے سے سن دو ہزار پندرہ میں آٹھ سو گیارہ پناہ گزینوں کو رہائش کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مقامی نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق آربائیدرپارٹی کی رکن زینب السماری کے مطابق دوسری جنگ عظیم میں ناروے سے جنگ کے اثرات سے بچنے کے لیے پچاس ہزار پناہ گزین ...

Read More »

تنخواہ

تنخواہ (١١ جولائی ٢٠٠٩) شہزاد بسرائ ریزگاری کبھی کبھار آپ کو ذلیل کروا دیتی ہے ۔ کسی واقف دوکاندار سے اگر کبھی آپ کو پنسل یا ایسی ہی کوئی معمولی چیز لینی پڑ جائے اور آپ کے پاس ہزار یا پانچ سو سے کم کا کھلا نہ ہو تو اکثر دوکاندار کہے گا ۔ ”آپ پھر کبھی دے جائیں اس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.