Home / 2015 / مئی (page 10)

Monthly Archives: مئی 2015

انٹر کلچرل وومن گروپ کا سالانہ انتخابی اجلاس

اردو فلک نیوز ڈیسک انٹرکلچرل وومن گروپ کے اراکین کا سالانہ اجلاس مورخہ پانچ مئی کو اوسلو میں برو گاتا ٹو میں منعقد ہوا۔اس موقع پر گزشتہ سال کے کمیٹی اراکین اور دیگرممبرخواتین نے شرکت کی۔تنظیم کی سربراہ محترمہ غزالہ نسیم نے تنظیم کے پچھلے سال کی کارکردگی پرروشنی ڈالی ۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال تنظیم کا اسکول اور ...

Read More »

ناروے میں مزید دو لاکھ افراد کی بے روزگاری کا اندیشہ

نارویجن انڈسٹریل چیف نے اس خدشہ کا اظہار کی اہے کہ ناروے میں مزید دو لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا امکان ہے۔نارویجن انڈسٹرییل آرگنائیزیشن این ایچ او کے سی او Stein Lier-Hansen, نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں ناروے میں تاریخ کی بد ترین بیروزگاری کا امکان ہے۔انہوں نے کہا بیروگاری کی یہ شرح موجودہ بیروزگاری سے دوگنے ...

Read More »

مصحف

  تحریرنمرہ احمد انتخاب راحیلہ ساجد "قسط نمبر 32 یعنی کہ اگر میں آپ کو اس مطلب کی واضع دلیل نہ دوں تو اسے محض میری بات سمجھ کر آپ جهٹلا دیں گی؟ یعنی آپ کو میری بات کے اوپر مزید کوئی دلیل چاہیئے؟”  ” جی!” اس نے ہولے سے سر ہلا دیا- ” پورے ہال میں ایک اضطراب سی ...

Read More »

ملت نگر ممبئی میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا کامیاب اختتام

ممبئی : (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) یکم مئی ٢٠١٥ء کی شام یومِ تاسیس مہاراشٹرا اور عا لمی مزدور دن کے موقع پربھاشا اکیڈمی ممبئی اور حیا چیر یٹیبل اینڈ ویلفئر سوسا ئٹی ممبئی کی جانب سے ممبئی کے ملت نگر (اندھیری ویسٹ) میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس مشاعرہ میں بحیثیت بحیثیت ...

Read More »

نارویجن سفیر کے ہیلی کاپٹر کو طالبان نے مار گرایا

طالبان نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گلگت میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کو طالبان نے مار گرایا ہے۔ جبکہ نارویجن حکام نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ نارویجن سفیر لائف ہولگر لارشن Leif Holger Larsen ہلاک ہو چکے ہیں۔ لائف اکسٹھ برس کے تھے اورانکا تعلق روگ لینڈ صوبے کے شہر استوانگرسے تھا۔انہوں نے فارن ...

Read More »

نارویجن سفیرشمالی پاکستان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک

پاکستان کی فارن منسٹری نے اس با ت کی تصدیق کر دی ہے کہ جمعہ کے روز ناروے کے سفیر لائف لارش ہیلی کاپٹرکے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔پاکستانی فارن منسٹری کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اطلاع کے مطابق ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ناروے اور فلپائن کے سفیر شامل تھے۔یہ ہیلی کاپٹرپاکستان کے شمالی ...

Read More »

قتلِ خطا کا مجرم سلمان خان‎

           وسیم ساحل Waseem Hyder بالی وڈ اداکار سلمان خان کو ممبئی کی سیشن عدالت نے بدھ کی صبح قتلِ خطا کا مجرم قرار دیا ہے اور انھیں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سلمان خان بالی ووڈ کے ٹاپ سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں اور جس فلم میں سلمان ہوتے ہیں وہ ...

Read More »

نایاب کتاب کا نسخہ چوری‎

                       وسیم ساحل Waseem Hyder کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں منعقدہ ایک بین الاقوامی کتاب میلے میں نوبیل انعام یافتہ کولمبین ناول نگار گیبریل گارشیا مارک   ناول ’تنہائی کے سو سال‘ کا دستخط شدہ  نایاب نسخہ نمائش کے دوران چوری ہوگیا ۔ یہ کتاب میلہ گیبریل گارشیا مارکیز سے ...

Read More »

مسینجر اسپیس کرافٹ‎

وسیم ساحل ناسا کی مسینجر اسپیس کرافٹ(خلائی جہاز) عطارد کی سطح پر گر پڑا جس کے ساتھ ہی اس کا گیارہ سالہ تاریخی مشن ختم ہوگیا جس میں اس نے قابل قدر اعداد و شمار اور سیارہ کے ہزاروں تصاویر فراہم کیے تھے۔ مشن کنٹرولرس جانسن ہاپکنس یونیورسٹی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری( اے پی ایل) مری لینڈ نے توثیق کردی ہے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.