Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے کے خلاف انتہا پسندوں کی نئی دھمکی

ناروے کے خلاف انتہا پسندوں کی نئی دھمکی

اسلامی انتہا پسندوں اب تک ناروے کو کئی دھمکیاں دے چکے ہیں۔ تازہ دھمکیاں اس فوجی امداد کے سلسلے میں ہے جو کہ ناروے نے حال ہی میںعراق کو بھیجی ہے۔یہ نارویجن فوجی عراقی افواج کو آئی ایس کے خلاف جنگ کے لیے ٹریننگ دیں گے۔یہ دھمکیاں انتہا پسند گروپ نے فیس بک پر اپنے اکائونٹ کے ذریعے دی ہیں۔
یہ نارویجن فوجی عراقی شہر رابیل میں ٹھہرے ہیں جہاں وہ جرمن اور اطالوی فوجیوں کو جوائن کریں گے۔اس کے ساتھ کچھ نارویجن فوجی امریکی عملے کے ساتھ بغداد اورارابیل میں بھی کام کریں گے۔
NTB/UFN

Check Also

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستانی اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی شادی کی تیاریاں زورو شور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: