Home / 2015 / مئی / 29

Daily Archives: مئی 29, 2015

والدین کو بچوں کے اخراجات کی ادائیگی بند کرنے پر غور

اکثر سیاسی پارٹیاں اس بات پر متفق ہیں کہ ایسے والدین جن کی آمدن ذیادہ ہے انہیں بچوں کے اخراجات حکومت کو نہیں ادا کرنے چاہیں۔آربائیدر پارٹی کے نو جوان سربراہ آٹلے سائمنسن Atle Simonsen کے مطابق ایسے والدین جن کی آمدن ایک ملین تک ہے انہیں حکومت کو بچوں کے اخراجات نہیں ادا کرنے چاہیئں۔دوسرے نو جوان سیاستدانوں کے ...

Read More »

نارویجن فنانس مارکیٹنگ کے مستقبل میں بے یقینی

مارکیٹنگ کے سی او ایف کے مطابق ناروے میں سرمایہ کاری کا مستقبل بے یقینی کا شکار ہے۔یہ صورتحال ایک بینک کی سروے رپورٹ کے بعد سامنے آئی۔بینک نے مختلف کمپنیوں کے سربراہوں سے سرمایہ کاری کی موجودہ صورتحال پرسروے کیا جس کے نتیجے میں بیشتر سربراہوں نے کہا کہ اس سے پہلے اس قدر خراب کاروباری صورتحال دیکھنے میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.