Home / 2015 / مئی / 28

Daily Archives: مئی 28, 2015

اس ویک انیڈپرہفتہ اوراتوار کی اشاعت میں اردو فلک پہ ملاحظہ کریں

28.05.15 اس ویک انیڈپرہفتہ اوراتوار کی اشاعت میں اردو فلک پہ ملاحظہ کریں اوسلو کی معروف ڈریس ڈیزائنر کا پروفیشنل انٹرویو سویڈن سے پروفیسر ڈاکٹرعارف کسانہ کا کالم اٹلی سے بلال احمد کا مفید اور مختصر کالم  فیصل آباد کے معروف مزاح نگار  پروفیسر ڈاکٹرشہزادبسراء کا دلچسپ مزاحیہ کالم معروف ناول نگار   عمیر احمد  کے ناول کے قسط وار ...

Read More »

دریائے نیل پھر ترے درپیش ہے کوئی : ہاتھوں میں اپنے تھام عصا معجزہ نکال

چاند پور فتح، ویشالی(بہار) میں شعری نشست کا انعقاد ویشالی: 27 مئی (پریس ریلیز) امیر منزل ، چاند پور فتح ضلع ویشالی (بہار)میں گزشتہ منگل کی شام ایک خوبصورت شعری نشست” تنظیم ارباب ادب” کے زیر اہتمام منظور عادل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔اس مخصوص شعری نشست میں مقامی اور بیرونی شعرائے کرام نے شرکت کی اور اپنے خوبصورت ...

Read More »

ناروے۔ اوسلو میں عظیم الشان محفل نعت

ناروے۔ اوسلو میں عظیم الشان محفل نعت میں بین الاقومی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود اور صاحبزادہ تسلیم احمد صابری شرکت کریں گے۔ اوسلو( عقیل قادر) سوندرے نورشترند مسلم سنٹر معراج النبی ۖ کے سلسلے میں خصوصی محفل نعت کا انعقاد کر رہی ہے جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ نقیب محفل صاحبزادہ تسلیم احمد صابری اور بین ...

Read More »

کائونٹیز پرحکومت کا دبائو

مختلف تنظیموں کی اکثریت اس بات کی حمائیت کرتی نظر آتی ہے کہ حکومت پناہ گزینوں کو جگہ دینے کے لیے کائونٹیز پر دبائو ڈالے ۔جبکہ نارویجن کائونٹیز نے صرف ایک ہزارسترہ سو پناہ گزینوں کو کائونٹی میں جگہ دینے کی ہامی بھری ہے۔ابمزید پناہ گزین لینے کیآخری تاریخ گزر چکی ہے۔فریم سکرت پارٹی کی مشیر Solveig Horne سول وائی ...

Read More »

ایس اے ایس کی پائلٹ ہڑتال کا خاتمہ

نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس میںپائلٹوں کی ہڑتال کے بارے میں مسافروں کو ذیادہ محسوس نہیں ہوا لیکن بدھ کے روز نیویارک جانے والا جہاز رن وے پر کھڑا رہا جس سے پانچ سو مسافر متاثر ہوئے۔ نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق اب فریقین کے درمیان ایک سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ ایس اے ایس کی فضائی کمپنی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.