Home / 2015 / مئی / 27

Daily Archives: مئی 27, 2015

اسکینڈینیویا کے جناب غلام صابر ماہر اقبالیات کے لیے پاکستان سے صدارتی ایوارڈ

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) علامہ اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا کے چئرمین اور ماہر اقبالیات جناب غلام صابر کو اُن کے کتاب Iqbal Religion & Physics of new Age لکھنے پر صدر پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ دیا گیا۔ صدارتی تمغہ دینے کی تقریب ڈنمارک کے دارالحکومت میں سفارت خانہ پاکستان میں منعقد ہوئی جس میں سفہر پاکستان جناب مسرور ...

Read More »

نارویجن سوشل سیکورٹی فراڈ میں ریکارڈ اضافہ

اس سال محکمہء روزگار NAV میں سوشل سیکورٹی کی مد میں ایک اعشاریہ اٹھارہ ملین نارویجن کرونے کے فراڈکا اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے برس سال کے اسی حصے میں ہونے والے فراڈ سے تئیس فیصد ذیادہ ہے۔اس میں کام کے تعین کا الائونس اور بیروزگاری الائونس کی مد میں دی جانے والی چھیاسی ملین کی سوشل سیکورٹی کی ...

Read More »

پولیس کی حراست میں چودہ اموات

پچھلی دہائی میں نارویجن پولیس کے زیرحراست رہنے والے چودہ قیدیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔یہ رپورٹ خاص تفتیشی یونٹ نے پچھلے تجربات و واقعات کی روشنی میں ترتیب دی ہے۔یونٹ آفی جان ایگل Jan Egil Presthusنے مقامی نارویجن اخبار کو بتایا کہ ان اموات کی وجوہات میں زہر خورانی مار پیٹ اور خود کشی شامل ہیں۔ ...

Read More »

سویڈن میںپاکستانی سفارت خانہ میں29 مئی کو یوم اقبال منایا جائے گا۔

سٹاک ہوم( عارف کسانہنمائدہ خصوصی) حکیم الامت علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم اقبال کی تقریب مورخہ ٢٩ مئی بروز جمعہ چار بجے منعقد ہورہی ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سفارت خانہ میںاس نوعیت کی تقریب کا ہتمام کیا جارہاہے۔ سویڈن کے علمی اور ادبی حلقوں نے سفیر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.