Home / 2015 / مئی / 23

Daily Archives: مئی 23, 2015

تنخواہ

تنخواہ (١١ جولائی ٢٠٠٩) شہزاد بسرائ ریزگاری کبھی کبھار آپ کو ذلیل کروا دیتی ہے ۔ کسی واقف دوکاندار سے اگر کبھی آپ کو پنسل یا ایسی ہی کوئی معمولی چیز لینی پڑ جائے اور آپ کے پاس ہزار یا پانچ سو سے کم کا کھلا نہ ہو تو اکثر دوکاندار کہے گا ۔ ”آپ پھر کبھی دے جائیں اس ...

Read More »

ناروے۔ واقعہ معراج خاتم الانبیاء ۖ کی عظمت و رفعت کا لازوال شاہکار ہے۔ علامہ محمد صادق قریشی الازہری

ناروے۔ واقعہ معراج خاتم الانبیاء ۖ کی عظمت و رفعت کا لازوال شاہکار ہے۔ علامہ محمد صادق قریشی الازہری اوسلو(عقیل قادر) مسلم سنٹر فیورست اوسلو نے گذشتہ دنوں ایک عظیم الشان سالانہ محفل معراج النبی ۖ کا نفرنس کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز مسلم سنٹر کے امام ...

Read More »

نئ دوستی کا آغاز‎

وسیم ساحل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  ایف ڈبلیو او کے تعاون سے طورخم جلال آبادروڈ کی تعمیر شروع کردی گئی ہے، افغان شہر جلال آباد میں روڈ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا اہتمام افغانستان کی وزارت پبلک ورکس نے کیا، تقریب میں قائم مقام گورنر ننگرہار ...

Read More »

جہاں ہے دعویٰ ترقیوں کا، وہیں تباہی مچی ہوئی ہے

ڈاکٹر جاوید جمیل   جہاں ہے دعویٰ ترقیوں کا، وہیں تباہی مچی ہوئی ہے جسے وہ کہتے ہیں فصل_شیریں وہ فصل ساری گلی ہوئی ہےنجوم و شمس و بروج و طارق، شہاب_ثاقب، قمر، کواکب بحمد_رب سجدہ ریز ہیں سب کہ بزم_عالم سجی ہوئی ہے نہ دل میں فرحت نہ ہی مسرت، نہ کوئی حسرت نہ کوئی رغبت گھٹن سی کیوں ...

Read More »

مسئلہ کشمیر کے حل میں سب بڑی رکاوٹ

افکار تازہ عارف محمود کسانہ کشمیری عوام اپنی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے اور اکثر و بیشتر مسئلہ کشمیرکے حوالے سے گفتگو اور بحث میں اُن عوامل کا ذکر کیا جاتا ہے جو مسئلہ کشمیر کی آزادی میں رکاوٹ ہیں۔ کشمیری عوام خود بھی جاننا چاہتے ہیں چھ دہائیوں سے زائد وقت گذرجانے کے باوجود کیوں آج بھی ...

Read More »

ایس اے ایس کی نیو یارک جانے والی پروا زمنسوخ

نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس SASمیں پائلٹوں کی ہڑتال کی وجہ سے کئی انٹر کانٹی نینٹل پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ان پروازوں میں ایک پرواز اوسلو سے نیویارک کی بھی ہے ۔یہ پرواز اتوار کے روز جانے والی تھی۔ جبکہ دوسری چارپروازیں جو کہ ہڑتال سے متاثرہوئی ہیں ان میں کوپن ہیگن سے شنگھائی،بروز ہفتہ اوراتوار،شکاگو بروز ہفتہ اورسان ...

Read More »

نارویجن ریلوے کا محکمہ انجینروںکی ہڑتال سے بال بال بچ گیا

نارویجن قومی ریلوے کے محکمے میں انجینیئروں کی ہڑتال ہوتے ہوتے رہ گئی۔ریلوے حکام نے ریلوے انجینیروںکے ساتھ پیشن اور اوور ٹائم کے موضوع پر بات چیت کی ۔یہ بات چیت بالآخر ایک باہمی سمجھوتے پرختم ہوئی۔جبکہ فریقین نے اس بات پر بھی سمجھوتہ کر لیاکہ پینشن کی رقم کا تعین کس طرح کیا جانا چاہیے۔ NTB/UFN

Read More »

طلباء کا ٹرپ دھمکی کی وجہ سے منسوخ

دو سو بیس طلباء پرمشتمل بیرکے Bjerke ہاء ی اسکول کا کیمپنگ ٹرپ اس وقت منسوخ کر دیا گاجب پولیس کی جانب سے ٹرپ کو دھمکی کی اطلاع موصول ہوئی۔ٹریکنگ سینٹر DNT کی رابطہ سربراہ انگ ولڈ باکے Ingvild Bakke نے مقامی اخبارآفتن پوستن کو بتایا کہ یہ دھمکی انہیں اس ٹرپ کے لیے موصول ہوئی تھی۔یہ ٹرپ درامن سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.