Home / 2015 / مئی / 22

Daily Archives: مئی 22, 2015

‘اسمارٹ’ لوگ‎

وسیم ساحل صوبہ ٴسندھ کے دارالحکومت، کراچی میں جہاں جدید انداز میں بننے والے نت نئے شاپنگ پلازہ تعمیر ہو رہے ہیں، وہیں انھی شاہراہوں کی فٹ پاتھوں پر بیٹھے ہزاروں افراد کئی روزگار سے وابستہ ہیں۔ حال ہی میں مصنفہ، رومانہ حسین نے ایسے ہی چھوٹے پیشوں سے کم روزگار کمانےوالے سڑکوں پر بیٹھے افراد کی اہمیت کو ابھارنے کیلئے ...

Read More »

اوسلو میں بھڑوں اور مکھیوں کی خوراک کے لیے خصوصی چھتے

اوسلو شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں اب بھڑیں اور مکھیاں شہریوں کی مدد سے آزادی سے پرواز کر سکیں گی۔اوسلو میں دنیا کا پہلی طرز کے پولینیشن پیسجز pollination pasasges تعمیرکئے گئے ہیں۔اس پیسج یا راستے کی تعمیراوسلو میں مغرب سے لے کر مشرق تک کی گئی ہے اس کی تعمیرمیں تین محکموں نے حصہ لیا ہے جن میں ...

Read More »

جمعہ کے روز مغربی ناروے میں موسلا دھار بارش اوربرفباری کی توقع

جمعہ کے روز مغربی ناروے میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے ۔جبکہ پہاڑوں پر شام کے وقت بارش کے ساتھ برفباری بھی ہو گی۔محکمہء موسمیات کے لیے OBS- کی پیشن گوئی کے مطابق برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ڈرائیونگ میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔جمعہ کے روز جن علاقوں میں موسلا دھار بارش کی توقع ہے ان میںیہ ...

Read More »

جمعہ کے روز نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس میں ہڑتال کا امکان

جمعہ کے روز نارویجن ائیر لائن ایس اے ایس SAS کے پائلٹوںکی ہڑتال کا امکان ہے۔ہڑتال کی وجہ فریقین کا اوورٹائم کے معاوضوں کی ادائیگی کے مسلہء پر عدم اتفاق ہے۔جمعہ کی صبح ائیرلائن کے آٹھ پائلٹ ہڑتال کا آغاز کریں گے۔جس سے طویل فاصلے کی پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پروگرام کے مطابق سویڈش اور نارویجن ائیر لائن نے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.