Home / 2015 / مئی / 17

Daily Archives: مئی 17, 2015

دوسری لڑکی کے ساتھ

لڑکی اپنی دوست سے اب ت ومیں اس کمبخت کی شکل بھی نہیں دیکھوں گی سہیلی کیوں کیہوا؟ کیا تم نے اسے کسی دوسری لڑکی کے ستاھ دیکھ لیا؟ نہیں میں نے نہیں بلکہ اس نے مجھے کسی اور کے ساتھ دیکھ لیا۔ جھوٹا دھوکے باز مجھے کہہ رہا تھا ۔دو دن کے لیے گائوں جا رہا ہوں۔

Read More »

برنلے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا کراچی کے سانحے میں ہلاک شدگان سے اظہار تعزیت

برنلے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ لیگ برطانیہ اوریورپ کراچی میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے انتہائی افسوس اورہمدردی کا اظہارکرتی ہے۔اور حکومت پاکستان سے توقع کرتی ہے کہ وہ جلد از جلد سواقعہ کے ذمہ دارافراد کو کیفر کردار تک پہنچاکر عوام اکااعتماد بحال کرے۔ان خیالات کا اظہار کشمیر لبریشن لیگ ...

Read More »

 اسلام فوبیا۔

مظفر اعجاز۔ دنیا بھر میں اسلام فوبیا کا شکار لوگوں کو کچھ ادارے اپنے مقاصد کے لئے مشتعل کر کے بے وقوف بنا رہے ہیں۔کیونکہ جو سودا زیادہ بک رہا ہو لوگ وہی بیچتے ہیں۔آج کل اسلام سے نفرت کا سودا بک رہا ہے۔ان کا کام آزادی اظہار نہیں ، ان کو عیسائیت سے بھی محبت نہیں ان کی ساری ...

Read More »

تین افراد کا چار سو کمپنیوں سے فراڈ

ناروے میں تین اشخاص کو ناروے میں چار سو سے ذیادہ کمپنیوں کے ساتھ فراڈ کے الزام میں منگل کے روز اوسلو میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ان میں سے دو آدمیوں کی عمریں تیس سال جب کہ ایک شخص کی عمر پچاس برس ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے ان کمپنیوں کو جعلی بل بھیجے تھے۔یہ بل ان ادائیگیوں پر مبنی ...

Read More »

نارویجن شاہی خاندان کی جانب سے یوم آزادی مارچ کو خوش آمدید

نارویجن ولی عہد شہزادہ ہاکون اور شہزادی میتا مارت نے اپنے بچوں اورکتوں کے ساتھ اسکائوگم آسکرمیں شاہی عمارت کی سیڑہیوں پرکھڑے ہو کر یوم آزادی کے موقع پربچوں کی پریڈکو خوش آمدید کہا اورقومی گیت گایا۔یوم آزادی کے موقع پر شاہی خاندان نے قومی لباس پہن رکھا تھا جبکہ کتوں کے گردسرخ ربن لپیٹے گئے تھے۔یوم آزادی پر بارش ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.