Home / 2015 / مئی / 15

Daily Archives: مئی 15, 2015

جمہوری ملک کی انتظامیہ ہی نہیں عدلیہ بھی سلیبریٹی کے لئے ہے

اس پورے ہفتہ میں کیا ملکی اور کیا غیر ملکی ہر میڈیا میں بس ایک ہی خبر چھائی رہی اور وہ ہے سلمان خان کے بدنام زمانہ ہٹ اینڈ رن مقدمہ کی سماعت اور تیرہ سال کے بعد اس میں فیصلہ آنے کا ۔ ادھر سیشن کورٹ میں جج نے اسے پانچ سال قید اور ۲۵ ہزار روپئے جرمانے کی ...

Read More »

ناروے۔ الشیخ علامہ محمد صادق قریشی الاہزری مسلم سنٹر فیورست اوسلو میں 15 مئی کو خطبہ جمعہ سے خطاب کریں گے۔علامہ اسرار قادری

اوسلو(عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے معروف دینی سکالر اور گلوبل ایمبسٹرالشیخ علامہ محمد صادق قریشی الاہزری مسلم سنٹر فیورست اوسلو میں 15 مئی کو خطبہ جمعہ سے اور 16 مئی کو سالانہ معراج النبی ۖ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔ان خیالات کا اظہار مسلم سنٹر فیورست کے امام و خطیب علامہ قاری اسرار احمد قادری نے عقیل قادر سے ...

Read More »

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کا یوم پاکستان کے پروگرام میں پرفارمنس کرنے والے بچوں کے اعزاز میں کیک پارٹی

اوسلو(عقیل قادر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے گذشتہ دنوں یوم پاکستان کے سالانہ پروگرام میں حصہ لینے والے بچوں کے اعزاز میں ایک پروقار کیک پارٹی کا انعقاد کیا جس میں سوسائٹی کی انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کے ممبران نے شرکت کی۔پارٹی کا آغاز سوسائٹی کے جوائنٹ سیکریڑی خالد اسحاق نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ حضور ...

Read More »

قسط نمبر 34 مصحف

مہتاب تائی نے کمرے کے کهلے دروازے سے اندر جهانکا- ” محمل سے کہو، شاپنگ کے لیے چلے- اس کے جوتے کا ناپ لینا ہے- ورنہ بعد میں خود کہے گی کہ پورا نہیں آتا- وہ بیڈ پہ کتابیں کهولے بیٹهی تهی، جبکہ مسرت الماری سے کچھ نکال رہی تهیں- تائی کی آواز پہ دونوں پہ بری طرح چونک کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.