Home / 2015 / مئی / 14

Daily Archives: مئی 14, 2015

٭ایک امیر زادے کی عبرتناک داستان

انتخاب غزالہ نسیم ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﻤﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﺳﮯ 19 ﻧﻮﻣﺒﺮ 2011ء ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﯾﺎ ﭼﮭﮯ ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﭼُﮭﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ میں نہ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ...

Read More »

ہمیں قدرتی آفات کی لیے تیار رہنا چاہیے ۔۔۔۔

واکس دال کے میر ایرک ہا گا Eric Haga نے مقامی اخبار برگن ٹائمز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز ہونے والے لینڈسلائڈ میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں آئی۔مئیر نے کہا کہ اس جگہ پر ایک دن کوئی بڑی آفت آ سکتی ہے جس کے لیے ہمیں ذہنی طور پر اورتمام ...

Read More »

اوسلو میں ایک شخص کا کئی لوگوں سے فراڈ

اوسلو میں ایک تیس سالہ شخص نے کئی پنشن لینے والے افراد کے بینک کارڈاوررقوم اوسلو کے پرانے شہریوں سے دھوکہ سے ہتھیا لی ہیں۔اس شخص نے متاثرہ افراد کے کریڈٹ کارڈز اوررقوم تک رسائی کے مختلف ذرائع اختیار کیے اوران لوگوں کو پولیس اور این سی آئی ایس NCIS کا آدمی ظاہر کیا ۔اس شخص نے بتایاکہ وہ نشہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.