Home / 2015 / مئی / 12

Daily Archives: مئی 12, 2015

گارنٹی

ایک آدمی نے چائینیز لڑکی سے شادی کرلی ۔ چائینیز لڑکی ایک سال بعدہی مرگئی۔ وہ آدمی بہت ر ورہا تھا۔ اس کا دوست اسے دلاسا دیتے ہوئے بولا صبر کریا ر۔۔۔بس۔۔ چائنا کا مال تھا ۔۔۔۔۔ اتنی ہی گارنٹی تھی۔۔۔۔۔

Read More »

ایک اور نارویجن پر دہشت گردی کا الزام

نارویجن ٹی وی چینل ٹی وی ٹو کے مطابق صوبہ اوسفولڈ کے ایک چوبیس سالہ شخص پر شام میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور منصوبے بنانے کا الزام ہے۔ٹی وی چینل کے مطابق یہ شخص نارویجن پاکستانی ہے اورفریڈرکسٹا ڈکا رہائشی ہے۔اس شخص نے انتہا پسند تنظیم کے ایک یا ایک سے ذیادہ افراد کے ساتھ کوئی ...

Read More »

درامن کائونٹی کے لیے ایوارڈ

ملٹی کلچرل اور انٹیگریشن آرگنائیزیشن IMDI نے درامن کائونٹی کو تارکین وطن کی بہترین کائونٹی کا ایوارڈدیا ہے۔درامن کائونٹی نے ہمیشہ تارکین وطن کو خوش آمدید کہا ہے اور انہیں شہر میں بسایا ہے۔یہ بات ڈائریکٹریٹ نے ایک پریس ریلیز میں کہی۔جبکہ گائر بارویک کا کہنا ہے کہ درامن کائونٹی میں تارکین وطن کو بسانے کے لیے حدود کو نہیں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.