Home / 2015 / مئی / 07

Daily Archives: مئی 7, 2015

قتلِ خطا کا مجرم سلمان خان‎

           وسیم ساحل Waseem Hyder بالی وڈ اداکار سلمان خان کو ممبئی کی سیشن عدالت نے بدھ کی صبح قتلِ خطا کا مجرم قرار دیا ہے اور انھیں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سلمان خان بالی ووڈ کے ٹاپ سٹارز میں شمار کیے جاتے ہیں اور جس فلم میں سلمان ہوتے ہیں وہ ...

Read More »

نایاب کتاب کا نسخہ چوری‎

                       وسیم ساحل Waseem Hyder کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں منعقدہ ایک بین الاقوامی کتاب میلے میں نوبیل انعام یافتہ کولمبین ناول نگار گیبریل گارشیا مارک   ناول ’تنہائی کے سو سال‘ کا دستخط شدہ  نایاب نسخہ نمائش کے دوران چوری ہوگیا ۔ یہ کتاب میلہ گیبریل گارشیا مارکیز سے ...

Read More »

مسینجر اسپیس کرافٹ‎

وسیم ساحل ناسا کی مسینجر اسپیس کرافٹ(خلائی جہاز) عطارد کی سطح پر گر پڑا جس کے ساتھ ہی اس کا گیارہ سالہ تاریخی مشن ختم ہوگیا جس میں اس نے قابل قدر اعداد و شمار اور سیارہ کے ہزاروں تصاویر فراہم کیے تھے۔ مشن کنٹرولرس جانسن ہاپکنس یونیورسٹی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری( اے پی ایل) مری لینڈ نے توثیق کردی ہے ...

Read More »

نارویجنوں میں موٹاپے کے رجحان میں اضافہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن کی تحقیق کے مطابق اگلے پندرہ سالوں میں ہر چار میں سے تین نارویجنوں میں موٹاپے کا رجحان ہے۔خبر رساں ایجنسی این آر کے NRK کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن کی تحقیق یہ بتاتی ہے کہ ناروے میں چھیہتر 76%فیصد مرد موٹاپے کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی صحت کے لیے خطرہ ہیں جبکہ ورزش اور ...

Read More »

اڑتیس ملین افراد اپنے وطن میں بے گھر ۔۔

مہاجر تنظیم کے جنرل سیکرٹری جان ایگل لینڈ کے مطابق یہ ایک ریکارڈ ہے کہ پچھلے تین سالوں سے مسلسل لوگ بے گھر ہو رہے ہیں۔اس کی بڑی وجوہات میں جنگ دہشت گردی تشدد اور مقامی فسادات ہیں۔ مختلف ممالک میں بے گھر ہونے والے افراد کی کل تعداد اڑتیس ملین ہے۔جینیوا کی رپورٹ کے مطابق یہ تعداد لندن یا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.