Home / 2015 / مئی / 06

Daily Archives: مئی 6, 2015

ناروے۔الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شاہد جمیل کی مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) این اے 125 میں سعد رفیق کی الیکشن دھاندلی ثابت ہونے اور الیکشن ٹربیونل کا دوبارہ الیکشن کروانے کے فیصلے کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے احترام کرتے ہیں اور قائد تحریک انصاف عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیںان خیالات کا اظہار تحریک انصاف ناروے کے سابق صدر شاہد جمیل نے عقیل قادر سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

ایک خوبصورت نعت

ناروے۔ منہاج القرآن آسٹریا کے معروف رہنما محمد نعیم رضا کی معراج النبی ۖپر لکھی گئی ایک خوبصورت نعت ۖقارئین کی نظر۔ عظمتِ معراج النبیۖ اَسْرٰیکے آئینے میں ہے مدحت حضور کی اﷲ نے دکھائی ہے عظمت حضور کی نور و بشر ہیں پردۂ ذاتِ محمد یۖ معراج میں کھلی ہے حقیقت حضور کی باندھے صفیں ہیں مقتدی سب انبیأ ...

Read More »

کینسر اب مہلک مرض نہیں رہا

انسانی شعور نے جیسے جیسے ارتقاء کے مراحل طے کییاسی کی مناسبتسے نت نئی ایجادات منظرعام پہ آتی گئیں۔غاروں میںرہائش کے دوسرسے جدید مشینی دور تک ہرہر شعبے میں ترقی کی راہیں وا ہوتی گئیںہیں۔ اب شعبہء طب ہی کو لیجییکبھی جو بیماریاں جان لیوا تصور کی جاتی تھیںاب ان میں سے بیشتر کا تو دنیا سے قلع قمع ہو ...

Read More »

پولیس کو مسلح کرنے کی تجویز مسترد۔۔

نارویجن پارلیمنٹ نے اس تجویز کو رد کر دیا ہے کہ پولیس ہر وقت ہتھیاروں سے مسلح رہے۔جبکہ فریم سکرت پارٹی نے پولیس کو ہلکے ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تجویز دی ہے۔مگر ا سکے ساتھ ہی پارٹی نے پولیس کو مسلح نہ کرنے کی تجویز کی بھی حمائت کی ہے۔ پچھلے سال موسم خزاں میں کچھ مدت کے لیے ...

Read More »

یو م مئی کے موقع پر برطانیہ میں ڈا کٹر مسفر حسین کی گفتگو

پ ربرنلے جموں کشمیر کا مسلہء ڈیڑھ کروڑعوام کے حق خود ارادیت کا مسلہ ہے۔جنوبی ایشیاء کے امن کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں اورخواہشات کے مطابق کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار لبریشن لیگ برطانیہ اور یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسین نے یوم مئی کی منعقدہ پریڈ کے موقع پر شرکاء ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.