Home / حالات حاضرہ / خبریں / دادا کی شادی

دادا کی شادی

ایک بچہ اسکول سے بہت چھٹیاں کرتا تھا ۔ایک روز وہ غیر حاضرتھا کہ اس کے دادا اسے لینے اسکول پہنچ گئے۔ٹیچرسے بچے کا پوچھا ۔ٹیچرنے پوچھا کہ آپ کون ہیں۔دادا نے بتایا کہ وہ میرا پوتا ہے اور میں اس کا دادا ہوں۔وہ کہاں ہے میں اسے لینے آیا ہوں ٹیچر نے بتایا کہ وہ آج اسکول سے غیرحاضرہے کیونکہ وہ آپ کی شادی میں گیاہوا ہے۔

Check Also

چار پولش فضائی مسافر دھمکی آمیز رویہ کی وجہ سے گرفتار

لندن سے ناروے کے شہر استوانگر کے ائیرپورٹ سولا جانے والی نارویجن پرواز میں چار ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: