Home / 2015 / مئی / 02

Daily Archives: مئی 2, 2015

ٹنڈہ نیند آور اور دماغ کے لیے مفید سبزی

حکیم لقمان حاکم اس سبزی کا مزاج سرد ہے ۔ہاتھوپائوں کی گرمی دور کرتا ہے اور پیشاب کی جلن بھی دور کرتا ہے۔گرمی کے بخار میں ٹنڈہ مفید ہے۔یہ قدرے دیر سے ہضم ہوتا ہے ا سلیے اس میں کالی مرچ زیرہ اور ہاضم اشیاء ملانی چاہیئں۔دماغ کو فرحت و طاقت دیتا ہے۔اس کے اوصاف کدو سے ملتے جلتے ہیں۔خون ...

Read More »

فاتحہ

ایک نشئی قبرستان میں تھا۔پولیس والا وہاں پہنچ گیا۔اس سے پوچھنے لگا تم یہاں کیا کررہے ہو۔نشئی بولا میں اپنے والد کی قبر پہ فاتحہ پڑہنے آیا ہوں۔سپاہی بولا مگر یہ تو بچے کی قبر ہے۔نشئی بولا دراصل میرے والد بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔

Read More »

۔مصحف قسط نمبر 31

تحریر نمرہ احمد انتخاب راحیلہ ساجد وہ چینی کی پلیٹیں کیبنٹ سے احتیاط سے نکال کر کاونٹر پہ رکھ رہی تهی-جب آہٹ پہ چونک کر پلٹی- کچن کے کهلے دروازے میں فضہ چچی کهڑی اس کو بغور دیکھ رہی تهین- ” جی چچی؟” وہ قدرے الجهی-پهر ایک نظر خود پہ ڈالی- سادہ سی گلابی شلوار قمیص پہ سیاہ دوپٹہ کندهوں ...

Read More »

اقبال اور داگ ھمار شولد ڈاکٹر

افکار تازہعاف محمود کسانہ مشرق اور مغرب کے فلسفیوں کے خیالات اور نظریات میں جہاں کئی اختلافات ہیں وہاں بہت سے مشترکہ تصورات بھی موجود ہیں ۔ علامہ اقبال نے خود اپنا موازنہ مغرب کے مشہور فلسفی گوئٹے کے ساتھ کیا ہے۔ کائنات اور انسان کے بارے میں مغرب و مشرق کے ان دو عظیم فلسفیوں میں بہت سی مشترکہ ...

Read More »

نارویجن عوام کی شہروں سے دیہی علاقوں کی جانب نقل مکانی

نارویجن عوام کی شہروں سے دیہی علاقوں کی جانب نقل مکانی نارویجین شماریاتی ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ناروے کے شہروں کی آبادی تارکین وطن کی وجہ سے بڑھ رہی ہے نہ کہ نارویجن لوگوں کی وجہ سے۔مقامی نارویجین اخبار کلاس کیمپ کے مطابق نارویجن لوگوں کی اکثریت بڑے شہروں سے چھوٹے شہروں کی جانب ...

Read More »

انو ویشن نارویجن میں اکیاون ملازمین کی بر طرفی کا امکان

انو ویشن نارویجن نے سات سو میں سے اکیاون ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی میں نئی تبدیلیوں کے بعد اکیاون ملازمین کو دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا۔ عام طورسے عوامی سطح پرناروے میں ملازمتیں ختم نہیں کی جاتیں لیکن اس سرکاری ادارے میں ملازمتیں ختم کرنے کا مقصد کمپنی کے اخراجات کو کم کرنا اور کام ...

Read More »

شکیل الرحمن کی افسانوی تنقیداور پریم چند

Mussarat Jan مسرت پی ایچ ڈی اسکالر شعبۂ اردو کشمیر یونیورسٹی سرینگر شکیل الرحمن فکشن کے ایک ممتاز نقاد ہیں۔١٩٦٠ء میں فکشن کی دنیا میں داخل ہوکر انہوں نے فکشن کی تنقید میں نئی روح پھونک دی۔شکیل الرحمن اندے مقلد نہیں ہیں وہ پھونک پھونک کر اپنے مطالعے کو آگے بڑھاتے ہوئے فن کی حقیقی روح تک پہنچنے کی مسعات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.