Home / 2015 / مئی / 01

Daily Archives: مئی 1, 2015

شادی سے پہلے ۔۔۔۔۔

ایک شخص نے اپنے نئے پڑوسی سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے؟ پڑوسی کی آنکھوں میں آنسو امڈ آئے ۔۔۔۔بہت دکھی انداز میں آنسو صاف کرتے ہوئے بولا شادی سے پہلے میں ۔۔۔جو میرا دل کرتا تھا وہ کرتاتھا۔

Read More »

یہ لوگ کبھی مومن نہیں ہو سکتے

پروفیسرخالد پرویز یہ نبی آخرزماں حضرت محمد ۖکا درباررسالت ہے۔آپ صلی اللہ ۖ اپنے جانثاراورسرفروش صحابہ کے جھرمٹ میں یوں جلوہ افروز ہیں جیسے ستاروں کے اجتماع میں چاند تابندہ ہو۔تدریس و انصاف کے ساتھ ساتھ احسان کا سلسلہ جاری ہے کہ اتنے میں دو اشخاص ایک تنازعہ لے کر حاضرہوتے ہیں۔ان میں ایک یہودی ہے جبکہ دوسرا منافق۔ منصف ...

Read More »

نارویجن اسکیٹنگ چیمپئین جیکب سن ریٹائر

ناروے کے اسکیٹنگ چیمپئین نے ریٹائرہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جیکب ب سن نے کہا کہ وہ اب مزید نہیں کھلیں گے ۔کیونکہ انہیں اب اپنی چیپئین شپ کو بر قرار رکھنا مشکل نظر آرہا ہے۔جیکب سن کے پاس گیارہ چیمپئین شپ کے میڈلز ہیں ۔جن میں سے ایک کانسی کا میڈل اولمپک گیمز میں حاصل کیا تھا۔جبکہ ایک میڈل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.