Home / انٹرویوز / غیر معمولی شخصیات / بالی ووڈ کنگ کی تنخواہ 50 روپے‎

بالی ووڈ کنگ کی تنخواہ 50 روپے‎

waseem hyder

وسیم ساحل
 بالی ووڈ میں اربوں روپوں کا بزنس کرنے والی فلموں میں کام کرنے والے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان نے یہ ترقی راتوں رات حاصل نہیں کی۔ شاہ رخ خان نے انڈین ”انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون“ میں اپنے کیریئر کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ تھی صرف 50 روپے جو کہ ان کو سینما کے باہر ٹکٹ بیچنے پر ملتی تھی اور آج ان کی فلمیں باکس آفس پر سب سے زیادہ ہٹ ہوتی ہیں اور تقریباً ایک ارب روپے سے زیادہ کماتی ہیں۔ بالی ووڈ کے بادشاہ نے تو یہ بھی بتایا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ کبھی تاج محل دیکھیں اور آج وہ اپنا ہر خواب پورا کرسکتے ہیں۔

 

 

Check Also

طاہرہ سید ایک لیجنڈ

شوبز—- 9 (ہندوپاک کے بھولے بسرے گلوکاروں کی یاد سیریز) پیش کش ____عمران عاکف خان، ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: