Home / 2015 / اپریل

Monthly Archives: اپریل 2015

دریا کے نام ایک خط

پروفیسر خالد پر ویز اورپھر یوں ہوا کہ جیسے ہی دریا کی خشک ریت میںدبایا گیا دریا نے پورے زور و شور اور معمول سے ذیادہ طغیانی کے ساتھ موج در موج بہنا شروع کر دیا۔لوگوں نے جب یہ سنا کہ خشک دریا کے نام ایک خط لکھا گیا ہے اور آج وہی خط دریا کے حوالے کیا جائے گاجس ...

Read More »

نیپال اور ہندوستان کے زلزلہ متاثرین سے آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اقلیتی سیل) کے چیرمین خورشید احمد سید کا اظہار ہمدردی

نئی دہلی، 29اپریل (یوا ین آئی) نیپال اور ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے بھیانک زلزلے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اقلیتی سیل) کے چیرمین خورشید احمد سید نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں کانگریس پارٹی اور اقلیتی سیل متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ آج یہاں جاری ایک بیان ...

Read More »

شمالی ناروے میں زلزلہ کے جھٹکے

بدھ کی رات شمالی ناروے میں آوست Aust Agder اور روگا لینڈ Rogalnd کائونٹی کے بارڈرپر درمیانی شدت کا زلزلہ آیا ۔اس کی شدت تین اعشاریہ سا ت تھی۔یہ زلزلہ NORSAR نے ریکارڈکیا ۔زلزلہ رات بارہ بج کر چھیالیس منٹ پر ریکارڈکیا گیا۔جبکہ جمعرات کے روز پھرزلزلہ کے جھٹکے آنے کا امکان ہے۔زلزلہ ریکارڈکرنے کے محکمے میں کام کرنے والے ...

Read More »

اللہ کے راز‎

Waseem Hyder وسیم ساحل جنہیں اللہ تعالیٰ اپنی دوستی کیلئے چُن لیتا ہے اور اللہ ہی ہے جو اِنہیں ایسی قُوت اور طاقت عطا فرماتا ہے جسکا ادراک ہم جیسے معمولی لوگ جو اپنی تمام عُمر گُناہوں اور نافرمانی میں گُزار دیتے ہیں نہیں کرسکتے اللہ تعالیٰ تو قادر اور قُدرت والا ہے- آج  ایک ایسا ہی عجیب وغریب واقعہ ...

Read More »

اغواء کنندہ لڑکیاں قید سے فرار

نائیجیریا میں ایک سال قبل اغواء ہونے والی دو سو لڑکیاں اورنوے عورتوں کو بچا لیا گیا ہے۔پچھلے برس اپریل میں ان لڑکیوں کو ایک اسکول کے بورڈنگ ہائوس سے اغواء کیا گیا تھا۔جن میں سے ستاون لڑکیاں فرارہونے میں کامیاب ہو گئیں۔ایک قیاس یہ بھی تھا کہ کچھ اغواء شدہ لڑکیاں جنگل میں بھی ہوں گی لیکن مقامی فوج ...

Read More »

نارویجن امدادی ٹیم کتوں کے ساتھ نیپال پہنچ گئی

بدھ کے روز نارویجن ٹیم زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے نیپال پہنچ گئی۔حالیہ زلزلہ میں آٹھ ملین کے لگ بھگ افراد متاثر ہوئے ہیں۔نارویجن اخبارکے مطابق منگل کے روز کھٹمنڈو ائیرپورٹ پر جگہہ نہ ہونے کی وجہ سے نارویجن امدادی ٹیم کا جہاز لینڈ نہ کر سکا۔بدھ کی صبح بالآخر جہاز کو اترنے کا سگنل ملا ۔ ایک سو ...

Read More »

ناروے کی جانب سے بحیرہء روم میں امدادی جہاز

نارویجن حکومت نے بحیرہء روم میں ایک امدادی بحری جہاز بھیجا ہے جس میں پانچ سو افراد کی گنجائش ہو گی۔بحری جہاز کا رقبہ ایک ہزار مربع میٹرہے۔یہ جہاز بحیرہء روم میں پناہ گزینوں کی امداد کے سلسلے میں بھیجا گیا تھا۔میری ٹائم ڈاٹ این او کے مطابق بحری جہازوں کے ٹینڈر کے لیے پچیس کمپنیوں سے رابطہ کیے گئے ...

Read More »

سو سال بعد بڑھیاء جوان ہو گئی

دوسرا حصہ حضرت عزیر علیہ السلام نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھا لیے بس ایک لمحے کی دیر میں بوڑھی ماں کا چہرہ گلاب کی طرح کھل اٹھا۔مدتوں بیتی بہار واپس آ گئی۔ماں دوڑ کر عزیر سے لپٹ گئی ۔ہاتھ پائوں چومنے لگی۔جی بھر کر پیار کیا۔پھر دوڑی دوڑی اپنی قوم کی طرف گئی جس میں عزیر کے بیٹے اور ...

Read More »

لائف جیکٹ کا استعمال لازمی

اس جمعہ سے کشتیوں میں سوار ہونے والے بڑوں اور بچوں کے لیے لائف جیکٹ پہننا لازمی قراردیا گیا ہے۔یہ قانون پارلیمنٹ نے اس سال پاس کیا تھا۔جس کے مطابق آٹھ میٹر تک کی کشتی میں سوار ہونے والوں پر اس قانون کا اطلاق ہوتاہے۔یہ قانون صرف تیز رفتار کشتیوں کے لیے ہے۔جبکہ اگر کوئی کشتیوں کے درمیان کشتی چلا ...

Read More »

ناروے۔ چوہدری محمد اقبال بھاگو کا پاک ناروے فورم کی انتظامیہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

    اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری محمد اقبال آف بھاگو نے اپنی انتظامیہ کے تمام اراکین کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دیاجس میں سنیئر نائب صدر چوہدری محمد عباس، نائب صدر راجہ عاشق حسین آف گوجر خان، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور ، جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد اور ویلکم کمیٹی کے ممبر چوہدری محسن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.