Home / 2015 / March

Monthly Archives: March 2015

قدیم خزانہ دریافت

ٹرونڈھے لاگ میں چوبیس افراد اور تین ماہرین آثار قدیمہ پر مشتمل ایک گروپ نے ایک پرانے کھیت کے پاس ایک خزانہ ویک اینڈد پر دریافت کیا ہے۔اس میں کئی دلچسپ اشیاء تھیں جن میں اسپین کے پندرہویں صدی کے چاندی کے سکّے ملے ۔اس کے علاوہ اسی دور کی ایک چاندی کی انگوٹھی اور پانچویں صدی کی ایک چاندی ...

Read More »

معافی مانگنے سے انکار

این آر کے ٹی وی چینل کے پروگرام کے اینکر Fredrik Skavlan فریڈرک سکاولان نے جمعہ کی شام کو ایک انٹرویو میں کی جانے والی گفتگو کے بارے میں معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جمعہ کی شام کو سویڈش پارٹی Sverigedemokraterna کے سیاستدان جمی آکسنJimmie Åkesson کا انٹر ویو تھا۔جس کے بارے میں اکثریت کی رائے یہ ہے ہ ...

Read More »

میڈیا کے سامنے راز نہ کھولیں

محکمہء قومی دفاع کے سپاہیوں افسروں اور دیگر ملازمین کو مشیر دفاع نے منہ بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔ مشیر دفاع ایرک لنڈ Erik Lund-Isaksen کے مطابق اہلکاروں نے پچھلے برسوں کے دوران کئی قیمتی راز افشا کر دیے ہیں۔یہ بات انہوں نے نارویجن اخبار وی جی VG کو ایک ای میل میں بتائی۔ لنڈ ایساکسن Lund Isaksen ...

Read More »

1شوہر 39 بیویاں 127 بچے‎

waseem hyderوسیم ساحل  

Read More »

فضاوں کی شہسوار۔ سلویٰ فاطمہ

Selected by Tanzeem insaf فضاوں کی شہسوار سلویٰ فاطمہ زیادہ  مدت نہیں گزری ۔چند ہی سال پہلے کی بات ہے    حیدرآباد میں  سلطان  شاہی جیسے گنجان علاقے میں رہنے والی   ایک بچی    کچھ زیادہ ہی  اونچے خواب دیکھا کرتی تھی۔اس کے خواب اس قدر  اونچے ہوتے کہ اس کی سہلییاں  سن کے  ہنس دیتیں۔ہنسنے کی ہی تو بات تھی۔کہاں ایک ...

Read More »

اسٹریس) ذہنی دباؤ آپ کا مقدر کیوں ہو؟

اسٹریس یعنی ذہنی دباؤ صحت انسانی کا خطرناک دشمن ہے اور المیہ یہ ہے کہ دور حاضر کا ہر انسان کسی نہ حوالے سے اس کا شکار ہے۔ ذہنی دباؤ سے مرادکیا ہے ، یہ جسم انسانی پرکون سے اثرات اور تبدیلیاں مرتب کرتا ہے اور اس سے نجات کو کیا طریقہ کار ہوگا ۔ اس کالم میں انتہائی اختصار ...

Read More »

سیل۔۔۔۔ سیل ۔۔۔ سیل

عمران عاکف خان ڈیگ گیٹ،گلپاڑہ،بھرتپور،راجستھان انارکلی سے لے کر ثریا باغ تک اور نورجہاں آباد سے سلیم نگر تک پورے شہر پر سورج اپنی تمازت کا مظاہرہ کر رہا تھا ،گرمی کی شدت سے سناٹے کا عالم یہ تھا کہ سوئی گرے اور عالم بج اٹھے۔ایسے عالم میں اچانک ایک طرف سے نسوانی و مردانی آوازوں کے ملے جلے لاﺅ ...

Read More »

ناروے بچہ اسمگل کرنے والی عورت کی سزاء معطل

فلپائن سے ناروے چھ ماہ کا سبچہ اسمگل کرنے والی عورت کو تین ماہ قید کی سزاء سنائی گئی تھی۔بعد ازاں یہ سزاء اصل حقیقت کے انکشاف پر معطل کر دی گئی ۔اس طرحفلپائنی عورت جیل جانے سے بچ گئی۔فلپائنی عورت سن دو ہزار تیرہ میں اپنی ایک رشتہ دار عورت کا چھ ماہ کا بچہ لے پالک بنا کر ...

Read More »

ایسٹرکی چھٹیاں شروع

ناروے میں جمعے کی شام سے ہی ایسٹر کی چھٹیاں منانے کے لیے لوگ گھروں سے نکل پڑے۔اس وجہ سے جمعہ کی شام کو بڑے شہروں کے باہر واقع بڑی سڑکوں پر گاڑیوں کا بہت رش تھا۔جمعرات کے روز ہونے والی برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر بہت پھسلن تھی ۔جبکہ ماہر موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر مزید موسم خراب ...

Read More »

قول و فعل کا تضاد

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.