Home / 2015 / February / 24

Daily Archives: February 24, 2015

نارویجن وزیر اعظم کی خوبصورت شام اورفیس بک پر املاء کی غلطی

ن نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے فیس بک پر تارکین وطن خواتین کے ساتھ ایک شام گزارنے کے بارے میں کمینٹس لکھے۔جس کے جواب میں ایک شخص نے لکھا کہ نارویجن وزیر اعظم کی تحریر میں غلطی ہے اسے چاہیے کہ فیس بک پر لکھنے کے لیے سیکرٹری رکھ لے۔ارنا سولبرگ نے فوراً جواب دیا مجھے ڈس لکسیا dyslexiaہے ...

Read More »

میں اور میرے بچے

selected  by Imran Junani انتخاب ،عمران جونانی کراچی

Read More »

لاکھ کھٹکوں مگرآنکھوں میں رہونگا اس کی

غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل   یہ ارادہ تھا امنگوں میں رہونگا اس کی صبحوں میں، شاموں میں، راتوں میں رہونگا اس کی   میرے مرجھاتے ہی پھینکے گا، نہیں تھا معلوم میں سمجھتا تھا کہ زلفوں میں رہونگا اس کی   ہاتھوں کو کاٹ کے تو پھینک نہیں سکتا ہے میں بھی ہاتھوں کی لکیروں میں رہونگا اسکی   ...

Read More »

عرفان بھٹی کے بیگ سے بم کی ترکیب برآمد

پولیس نے تین متوقع دہشت گردی کے گروپوں کی تلاشی کے دوران پاکستانی نارویجن شخص بھٹی کے بیگ سے بم بنانے کی ترکیب ایک پلاسٹک کی تھیلی سے برآمد کر لی ۔بم بنانے کی ترکیب کے ساتھ ناروے کے بڑے سیاسی لیڈروں کے ناموں کی فہرست بھی تھی۔ نارویجن اخبار وی VG جی لکھتا ہے اس فہرست میں مختلف سرکاری ...

Read More »

آئل کمپنی کانیا معاہدہ نئی ملازمتوں کے مواقع

آئل کمپنی ایبل آٹھ ارب مالیت کے ایک نئے معاہدے کی وجہ سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی۔اس معاہدے کے تحت ایک نیا ڈیک تیل کے کنویں کے پاس Johan Sverdrup field. پر تعمیر کیا جائے گا ۔اس کی تعمیر کی وجہ سے کمپنی میں کئی نئی ملازمتوں کے مواقع پید ا ہوں گے۔منگل کے روز طے پانے والا معاہدہ ...

Read More »

ناروے میں نسل پرستی کے خلاف قانون ندارد

یورپین کمیشن برائے نسل پرستی اور برداشت European Commission against Racism and Intolerance (ECRI).نے نارویجن قوانین پر نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے مں ایسا کوئی قانون نہیں ہے جس کے تحت لوگوں کو نسل پرستی کے خلاف گروپ بنانے یا ان میں شامل ہونے سے روکا جا سکے۔مزید یہ کہ ناروے ترقی تو کر گیاہے لیکن اتنی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.