Breaking News
Home / 2015 / February / 22

Daily Archives: February 22, 2015

برصغیر میں شلوار قمیض کا لباس‎

waseem hyder وسیم ساحل        لباسانسانی ثقافت کا آئینہ دارہے۔ ہر کلچر کا اپنا لباس ہے۔ لیکن کبھی   آپ نے سوچا ہے کہ ہم شلوار قمیض جوبہت شوق سے پہنتے ہیں اصل میں یہ لباس کہاں سے آیا- جب سکندر اعظم کی فوجیں برصغیر میں آئیں تو اپنے ساتھ مختلف طرح کے کھانے اور لباس کے انداز لائیں جن میں بھیڑکا نمکین ...

Read More »

فروغ علم و اب کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہائی 

  کیلگری ۔کینیڈا ۔۱۳۔فروی ۲۰۱۵۔ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق شریف اکیڈمی کے وفد کی ملاقات مسٹر محمد امیری ممبر آف لیجسلیٹو اسمبلی سے اُنکے دفتر میں ملاقات ہوئی ، مسٹر محمد امیری جو شریف اکیڈمی کے افتتاحی پروگرام میں اپنے سرکاری دورے کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے اور اپنا تحریری پیغام ارسال کیا ۔بعد ازاں ان کی ...

Read More »

مقدس قرآن پارک تکمیل

waseem hyder وسیم ساحل  دنیا میں سیاحوں کی دل لگی کیلئے تو بہت بڑے بڑے اور طرح طرح کی آسائشوں سے مزین پارک بنائے جاتے ہیں مگر دبئی میں پہلی دفعہ ایک ایسا عظیم الشان پارک تعمیر کیا جارہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو قرآنی تعلیمات الخوانیج کے علاقے میں Holy Quran Park کے نام سے یہ خوبصورت پراجیکٹ ...

Read More »

جوش ملیح آبادی‎

 Posted by waseem hyder آج اردو کے نامور شاعر “جوش ملیح آبادی” کا یومِ وفات ہے۔ جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898ءکوملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ جوش کے والد نواب بشیر احمد خان، دادا نواب محمد احمد خاں اور پر دادا نواب فقیر محمد خاں گویا سبھی صاحب دیوان شاعر تھے۔ جوش نے نو برس کی عمر میں پہلا شعر ...

Read More »

اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ کی دوکان کے باہر نعرے

اسلام مخالف تنظیمPegida کے سربراہ ہرمانسن کی پرانی کتابوں کی دوکان کی دیواروں پر کسی نے مختلف نعرے لکھے جن مں نازی اور سوائن جیسے الفاظ شامل تھے۔ میکس ہرمانسن نے اپنی دوکان بند کرنے کافیصلہ کر لیا جو وہ پچھلے دو سال سے چلا رہا تھا۔میکس ہرمانسن کے بیان کے مطابق کچھ خفیہ لوگ طاقت کے استعمال سے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.