Breaking News
Home / 2015 / February / 20

Daily Archives: February 20, 2015

ہم سمجھنے لگے مجرم ہے ہمیں میں کوئی

Ghazal by Dr. Fariyad Azer یعنی گر خود کو برا سمجھا تو اچھا سمجھا ہم سمجھنے لگے مجرم ہے ہمیں میں کوئی حادثہ  ایسا  رچایا   گیا    سوچا سمجھا اب سمندر پہ وہ چلتا ہے تو حیرت کیسی عمر بھر اس نے سرابوں کو ہی دریا سمجھا آیا سیلاب تو سمجھا کہ زمیں پیاسی ہے زلزلہ آیا تو میں نے ترا ...

Read More »

مصحف  قسط   نمبر 22 ۔  

  تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد گهر میں اگلے کئی روز تک خاموشی چهائی رہی- بس ایک حسن تها جو ہر دم ، ہر ایک کے سامنے اسکا دفاع کرتا نظر آتا تها- ” اگر محمل کی جگہ آرزو ہوتی تو بهی آپ یہی کہتیں چچی؟” ناعمہ کی کسی بات پہ بهڑک کر بولا، تو وہ جو سر منہ ...

Read More »

ہفتہ کو پل اڑادیا جائے گا

شکستہ پل کو ڈائنامیٹ سے اڑانا یک مشکل کام ہے۔دو فروری کو ویسٹ لینڈ میں ای سکس موٹر وے پر واقع Skjeggestad شیگے اسٹاڈنا می پل ٹوٹ گیا تھا۔اس پل کو اب ہفتہ کے روز گرانے کا منصوبہ بنایاگیاہے۔مقامی نارویجن اخبار کے مطابق اس بات کا خاص طور سے خیال رکھا جا رہا ہے کہ پل کو گرانے کے دوران ...

Read More »

ماں پر بچے قید کرنے کا الزام

سویڈن میں ایک انسٹھ سالہ عورت نے اپنی ہی بیٹیوں کو گھر میں قید کرنے کا الزام ہے۔اس عورت کی دو بیٹیاں بیس برس کی جبکہ ایک بیٹی تیس برس کی ہے۔انسٹھ سالہ عورت کی ماں کا کہناہے کہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا۔بلکہ یہ لوگ اپنے باپ سے چھپتے پھر رہے تھے جس سے یہ ملنا نہیں چاہتے ...

Read More »

پولیس نے ماں پر بیٹے کے قتل کا الزام ختم کر دیا

تفصیلات کے مطابق ایک ماں نے اپنے دو سالہ بیٹے کو نشہ آور دو گولیاں کھلا دیں جس سے بچہ بے ہوش ہو گیا ۔اس کی ماں اسے ہسپتال لے گئی جہاں بچے کو بچا لیا گیا۔اس عورت کے دفاعی مشیر کا کہنا ہے کہ یہ حیرانی کی بات نہیں ہے کہ اس عورت پر سے اس قدر سنگین فرد ...

Read More »

نارویجن عورت کا خود کو بم سے اڑا دینے کا منصوبہ

سویڈن کی پولیس نے سیکورٹی پولیس کو اطلاع دی ہے کہ سویڈن میں ایک نارویجن عورت نے خود کو بم سے اڑا دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔سیکورٹی پولیس کے مطابق وہ نو جوان عورت اب تک شام کی جانب جا چکی ہے۔وہاں وہ اصلحہ استعمال کرنے کی تربیت حاصل کرے گی جبکہ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ عورت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.