Breaking News
Home / 2015 / February / 18

Daily Archives: February 18, 2015

ہوش ہم کھوتے نہیں ہیں کبھی جذبات میں بھی

غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل   ہوش ہم کھوتے نہیں ہیں کبھی جذبات میں بھی ہر قدم پھونک کے رکھتے ہیں خیالات میں بھی   ہے محبت کا تعلق کہاں دانش سے کوئی  یہ وہ جذبہ ہے جو ہوتا ہے نباتات میں بھی   ذکر میرا نہ چھڑے، کتنی بھی کرلے کوشش آ ہی جاتی ہے مری بات تری بات ...

Read More »

پائلٹ آفیسر “راشد منہاس”‎

وسیم ساحل  17 فروری کم عمری ميں نشان حيدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر “راشد منہاس” کا یومِ ولادت ہے۔ وہ اقبال کا شاہين تھا جو نو عمری ميں وطن کی آن بان پر قربان ہو گيا اور اس کا جذبہ حب الوطنی نوجوان نسل کے ليے مثال بن گيا۔ کم عمری ميں نشان حيدر کا اعزاز حاصل ...

Read More »

یپی ولنٹائین : از– عابدہ رحمانی

کمرے میں ملگجی اندھیرا تھا جلتی بجھتی روشنیا ں معطر فضاء ،جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ منہمک ، ہلکی موسیقی چل رہی تھی کچھ جوڑے اسی موسیقی کے ساتھ تھرک رہے تھے -فضاء میں رومانیت چھائی تھی زیادہ تر جوڑوں نے سرخ لباس پہنا تھا — میں نے بھی سرخ قمیض زیب تن کی تھی- میں نے اپنی بہترین خوشبو ...

Read More »

پیرس میں شہدائے کشمیر کی یاد میں جلسہ

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )جے کے ایف فرانس کی طر ف سے مقبول بٹ شہید اور افضل گرو کو پھانسی دینے کے خلاف اور ان کی بر سی کے موقع پر فرانس میں جلسہ ۔انڈین حکومت مقبول بٹ اور افضل گر و کی ڈیڈ باڈیز واپس کرے ۔جلسہ میں مطالبہ تفصیل کے مطابق جے کے ایل ایف فرانس نے مقبول بٹ ...

Read More »

ناروے سے خواتین اور امن کا نیا پروگرام متعارف

نارویجن حکومت سن دو ہزار پندرہ تا دو ہزار ٹھارہ تک کے لیے خواتین اور امن پر مبنی ایک نیا پروگرام متعارف کروا رہی ہے۔وزیاعظم ارنا سولبرگ نے اوسلو میں مختلف وزراء کے ساتھ اوسلو میں اس پروگرام کا ایکشن پلان پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین خاص طور سے جنگی حلات سے متاثر ہوتی ہیں اس لیے نارویجن ...

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں پھسلن کی وارننگ

ناروے کے مختلف بڑے علاقوں میں پھسلن کی وجہ سے کئی واقعات پیش آئے ہیں۔ایک واقعہ کی رپورٹ جرمن سیاحوں کی جانب سے کی گئی ہے۔اس واقعہ میں Lyngenمیں اسکیٹنگ کے دوران دو اشخاص تین فٹ تک برف کے ڈھیر میں دب گئے۔ان میں سے ایک شخص اپنی مدد کے تحت نکل آیا جبکہ اسکے ساتھی کے لیے مدد بلائی ...

Read More »

سوشل میڈیا پر دہشت گردی کے اشتہارات بند کیے جائیں،برینڈے

نارویجن وزیر خارجہ برینڈے نے آج واشنگٹن کے ایک اجلاس میں کہا ہے کہ موجودہ کوپن ہیگن کی دہشت گردی ایک یسا واقعہ ہے جس نے باراک اوباما کو یہ اجلاس بلانے پر مجبور کیاہے۔یہ بات برینڈے نے واشنگٹن میں ناروے کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے اپنی تقریر میں کہی۔ اس کانفرنس میں ساٹھ کے قریب ممالک سے وزرائے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.