Breaking News
Home / 2015 / February / 16

Daily Archives: February 16, 2015

تمھیں جانے کی جلدی تھی

اک نظم۔۔۔۔ایوب خاور کی سو اپنی جلد بازی میں تم اپنے لمس کی کرنیں، نظر کے زاویے ،پوروں کی شمعیں میرے سینے میں بھڑکتا چھوڑ آئے ہو وہاں تکیے کے نیچے کچھ سنہرے رنگ کی ٹوٹی ہوئی سانسیں کسی نوزائیدہ خوشبو کے تازہ خوابچے بستر کی شکنوں میں گرے کچھ خوبرو لمحے ڈریسنگ روم میں ہینگر سے لٹکی ایک صدرنگی ...

Read More »

مہینوں کے ناموں کی دلچسپ تاریخ

وسیم ساحل  جدید کیلنڈر کے مہینوں کے نام قدیم رومیوں کے دور میں رکھے گئے اور ان میں سے ہر نام کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی ہے۔ مارچ: قدیم روم میں سال کا پہلا مہینہ مارچ تھا۔ اس مہینے کا نام جنگ کے رومی دیوتا ”مارس“ سے منسوب ہے۔ اپریل: ایک نظریے کے مطابق یہ نام لاطینی زبان کے ایک ...

Read More »

نوٹوں کی دیوار‎

وسیم ساحل  چین میں ایک بزنس مین کے متعلق مشہور ہوگیا کہ اس کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور وہ کوڑی کوڑی کو محتاج ہوچکا ہے جس کا جواب دینے کے لئے ان صاحب نے ایک نہایت منفرد طریقہ اختیار کیا۔ پینتالیس سالہ شینگ سیاﺅ کے ذمہ کچھ کسانوں کی رقم تھی جنہوں نے ایک نئے بزنس پارک کی تعمیر ...

Read More »

ڈنمارک دہشت گردی میں دو ملزمان گرفتار

ڈنمارک میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے. ان پر دہشت گردوں کو اصلحہ فراہم کرنے کا الزام تھا۔مقامی ڈینش اخبار Ekstra Bladet کے مطابق پولیس کی رائے میں حملہ آور دہشت گرد دہشت گردی کے وقت اکیلا تھالیکن اس کے ساتھ کئی لوگ ملوث تھے ۔اس لیے پولیس نے اتوار کے روز ...

Read More »

گرمسٹاڈمیں بچوں کے تحفظ کیلیے دنیا کے پہلے سینٹر کا قیام

گرمسٹاڈ میں Stine Sofie اسٹینے صوفیہ فائونڈیشن نے تشدد اور ظلم کے شکار بچوں کے لیے ایک سنٹر قائم کیا ہے۔اگلے سال انیس مئی کو نئے سینٹر میں پانچ سو مظلوم بچوں کی گنجائش ہو گی جنہیں ان کی حفاظت کرنے اور خیال رکھنے والے افراد مہیاء کیے جائیں گے۔انیس مئی کی تاریخ کرستیانسن میں دو بہنوں کو تشددکے نتیجے ...

Read More »

ناروے میں موسم سرماء کی چھٹیاں

ناروے کے بیشتر تعلیمی اداروں میں موسم سرماء کی چھٹیاں شروع ہو چکی ہیں۔کئی نارویجن خاندان موسم سرماء کی برف اور اسکیٹنگ سے لطف اندوز ہونے کے لیے پہاڑوں پر بنی کاٹجز میں اپنے خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ جا چکے ہیں۔شہروں میں ہو کا عالم ہے۔بازاروں اور ریستورانوں میں بہت کم نارویجن نظر آ رہے ہیں۔ اس کی بڑی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.