Breaking News
Home / 2015 / February / 12

Daily Archives: February 12, 2015

تاریخ کا سب سے زیادہ بڑا ٹریفک جام‎

وسیم ساحل اگر آپ چھٹی کے وقت شہر کی سڑکوں پر ٹریفک جام میں پھنسنے پر شدید کوفت کا شکار ہوجاتے ہیں تو ذرا اس ٹریفک جام کے بارے میں سوچئے جو تقریباً 100 کلومیٹر کی لمبائی پر پھیل گیا اور مسلسل 12 دن تک جاری رہا۔  چین میں ہر سال تقریباً ڈیڑھ کروڑ کاریں خریدی جاتی ہیں اور یہی ...

Read More »

لفظ’ پیپسی’ کا مطلب کیاہے‎

  وسیم ساحل posted by Waseem haider  سافٹ ڈرنک کی دنیا میں پیپسی جیسا مشہور نام شاید ہی کوئی اور ہوگا لیکن اتفاق کی بات یہ ہے کہ اس نام کے متعلق حیران کن حد تک زیادہ غلط فہمیاں اور شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے کسی شیطانی مخلوق سے منسوب کرتے ہیں تو کچھ اسے اسرائیل ...

Read More »

”شیطان ”کی مخالفت

(از:انصاری نفیس جلیل،مالیگاؤں،مہاراشٹر،الہند9021360933) شیطان کی مخالفت کی چھوٹی سی ابتداء ہم لفظ شیطان کی مخالفت سے ہی کریں تو یہ ہمارے لئے معاون ثابت ہوسکتی ہے۔” ش ے ط ا ن” کو اُلٹا پڑھیں تو نا طیش یعنی غصّہ کی نفی۔اور یہی ہے شیطان کی مخالفت۔۔۔۔۔ کیونکہ شیطان کا سب سے اہم ہتھیار ہے غصّہ۔اورآج کے مسلمانوں کو تو اتنا ...

Read More »

ملک بدر کیے جانے والے بچوں کی واپسی کا مسلہ

کئی تارکین وطن بچے جو طویل عرصے سے ناروے میں مقیم تھے انہیں ملک بدر کر دیا گیا تھا۔یہ اس سمجھوتے کا نتیجہ تھا جو کہ پارلیمنٹ وینسترے اور عوامی پارٹی آر ایف آر پی پارٹی کے درمیان طے پایا تھا۔مگر پولیس کی غلطی سے ان بچوں کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا۔اب سیاستدانوں کا موقف یہ ہے کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.