Home / ا طلاعات / (میانوالی) 15فروری 2015 بروز اتوار نشست۔۔۔بہار

(میانوالی) 15فروری 2015 بروز اتوار نشست۔۔۔بہار

معروف افسانہ نگار،ناول نگار اور خاکہ نگار ،نقاد محمد حامد سراج کی زیر صدارت افسانہ نشست کا انعقاد۔

سہ ماہی تمام (میانوالی) 15فروری 2015 بروز اتوار دی ایمز کیمبرج ا سکول سسٹم میانوالی میں ”افسانہ نشست۔۔۔بہار کی ایک صبح افسانہ نگاروں کے نام ” کا انعقاد کررہا ہے۔سہیل ا(ختر نیازی ڈائریکٹر ایمز کیمبرج اسکول سسٹم میانوالی) اس تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ تقریب کی صدارت محمد حامد سراج صاحب کریںگے۔محمد حامد سراج نامور افسانہ نگار،ناول نگار ،خاکہ نگار اورنقاد ہیں۔ ”وقت کی فصیل،میا،برائے فروخت،چوب دار ،آشوب گاہ،بخیہ گری،ہمارے باباجی” جیسی تخلیقات کے خالق ہیں۔
افسانہ نشست میں ڈاکٹر عنبر طارق،عنبرین گل،اقرا رحمن،راحیلہ جبین،مظہر نیازی،علی اعظم بخاری،ڈاکٹر آصف مغل،وقار احمد ملک،علی عرفان،ذیشان حیدر اور نذیر درویش افسانے سنائیں گے ۔محترم سلیم فواد صاحب افسانے پہ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔نظامت کے فرائض معرف صحافی اور کالم نگار انوار حسین حقی سرانجام دیں گے۔

Check Also

میری پوسٹ کا ہر حرف غور سے پڑھئیے۔

اسلام علیکم ایک اہم اعلان عابدہ بانو ڈیجیٹل حسنات لندن میری پوسٹ کا ہر حرف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: