Home / 2015 / February / 09

Daily Archives: February 9, 2015

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

بطلِ حریت شہید کشمیر محمد مقبول بٹ تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ ۔ تاریخ انسانی میں بہت بہادر اور نڈرانسان گذرے ہیں لیکن مقبول بٹ جیسا جری اوربہادر انسان شائد ہی تاریخ انسانی میں ملے۔ یہ ایک محض جذباتی جملہ نہیں بلکہ واضع حقیقت ہے کہ اگر کسی کوپھانسی کی سزا سُنائی گئی ہو، جہاں کی حکومت بھی اُس کی ...

Read More »

ایک یادگار روح پرور تقریب

رپورٹ شازیہ عندلیب پچھلے دنوں اوسلو کے مضافات ہولملیاء میں ایک ننھی بچی کی پیدائش کی خوشی میں ایک تقریب میں شرکت کا موقعہ ملائ۔تقریب اس قدر دلفریب ،روح افزاء اور  پر لطف تھی کہ دل میں اتر گئی۔وقت اور زمانے کے ساتھ ساتھ رسم و رواج بھی بدل جاتے ہیں۔نئے معاشروں میں نئی تہذیبیں اور رواج سامنے آتے ہیں ...

Read More »

خدا کو دل میں بسانا ہے۔۔۔

“میں خدا کو دل میں بسانا چاہتا ہوں۔”۔ اس نے اپنے آپ سے مکالمہ کیا ” خدا کو اپنا شریک پسند نہیں “۔ اسے ہاتف غیبی (فرشتہ) کی آواز سنائی دی۔ “لیکن میں تو موحد ہوں، خدا کو ایک مانتا ہوں، میں نے کسی بت کے آگے سجدہ نہیں کیا”۔ اس نے جواب دیا۔ ” اچھا ، ذرا اپنے دل ...

Read More »

اس کی چھت پہ پٹ چکا ہے شہر کا ہر نوجوان

اس کی چھت پہ پٹ چکا ہے شہر کا ہر نوجوان آپ کی بھی چاند کے چکر میں جا سکتی ہے جان ہم نے مانا چاند کا دیدار ہے کارِ ثواب کیا کریں جب چاند کا ابا ہے نامی پہلوان

Read More »

پائلٹ کنٹرول روم سے

Read More »

برا برے کے علاوہ بھلا بھی ہوتا ہے

Read More »

امن کے متلاشی

افکار تازہ ڈاکٹر عارف محمود کسانہ   دنیا اس وقت امن و سکون کی متلاشی ہے کیونکہ انسانوں کے مختلف نظریات میں بٹنے، عدم بردا شت اور احترام باہمی کے نہ ہونے سے سکون ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ ان حالات میں بین المذاہب مکالمہ کی اشد ضرورت ہے تاکہ ایک دوسرے کے خیالات و نظریات کو سمجھا جائے ...

Read More »

انڈیا اردو سوسائٹی قطر کے ز یرِ اہتمام ماہانہ مشاعرہ

ناب شوکت عجلی درد (حیدرآباد دکن )اور جناب شمس الغنی (کراچی) کی شرکت ‘انڈیا اردو سوسائٹی’ قطر کی ایک قدیم اور نمائندہ ادبی تنظیم ہے جو یہاں مقیم اردو ادب دوستوں کی شیرازہ بندی کا ایک معتبر عنوان ہے۔ (2004) میں اپنے قیام کے وقت سے ہی یہ تنظیم قطر میں اردو زبان اور شعروادب کے فروغ میں کوشاں رہی ...

Read More »

پناہ گزین بچے اور وزیر انصاف پر عدم اعتماد

نارویجن سیاستدان جسٹس وزیر انصاف آندرس آنندسن سے سخت خائف ہیں۔اس لیے کہ ناروے میں طویل مدت سے پناہ گزین بچوں کو انہوںنے ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے جس پر عمل درآمد مشکل نظر آ رہا ہے۔اس لیے اتوار کے روز بائیں بازو کے سیاسی لیڈروں نے پناہ گزین بچوں سے متعلق اس کے فیصلے پر سخت نقطہ ...

Read More »

گارڈیمون ائیر پورٹ پر امریکہ داخلے کا ندراج

بہت جلد ناروے سے امریکہ روانہ ہونے والے مسافروں کو امریکی وزٹ ویزہ لینے کیلیے قطار میں لگ کر کھڑ انہیں ہونا پڑے گا۔ مقامی نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق امریکہ جانے والے نارویجن مسافروں کی امیگریشن کلئیرنس ائیر پورٹ پر ہی کر دی جائے گی بجائے اس کے کہ مسافر امیگریشن سے امریکہ کا وزٹ ویزہ حاصل کریں۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.