Breaking News
Home / 2015 / February / 02

Daily Archives: February 2, 2015

تو شاہین ہے

Read More »

آہ ارفع کریم

وسیم ساحل posted by Waseem Haider وہ ایک ننھی پری کی طرح اس دنیا میں آئی اپنی مسکراہٹاور کمپوٹر میں مہارت حاصل کر کے دنیا کے لوگوں کے دلوں میںجگہ بنا لی اور پھر اچانک کروڑوں پرستاروں کو روتا چھوڑ کر پھولوں کے دیس واپس چلی گئی۔ 2 فروری دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ” ارفع کریم ...

Read More »

پانچ فروری کو ڈنمارک میں یوم یکجہتیء کشمیر

Read More »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یورپ اور ناروے کا اتحاد

ناروے کو یورپین محقق برائے دہشت گردی کی جانب سے واضع مشورہ ملا ہے کہ ناروے کو دہشت گردی اور بنیاد پرستی کے خلاف جنگ یورپ کے ساتھ مل کر کرنا ہو گی۔ سوموار کے روز ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ اوسلو میں ایک کانفرنس دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کیے جانے والے اقدامات پر بات کریں ...

Read More »

اسٹاک ہوم میں کشمیر ڈے پر خواتین کے لیے بھی دعوت نامے

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو شام ساڑھے پانچ بجے سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں ایک پروقار تقریب منعقد ہورہی ہے ۔ اس مرتبہ اس تقریب میں شرکت کے لیے خواتین کو بھی دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں اور اس توقع کا اظہار کیا جارہا ہے کہ خواتین بھی اس میں ...

Read More »

ناروے میں کئی پناہ گزین رہائش کے منتظر

ناروے میں وزیر برائے اطفال اور برابری کے حقوق سولبرگ وائی کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ بوسنیاء کے جنگی پناہ گزینوں کو ناروے میں رہنے کی اجازت دی گئی۔لیکن ابھی بھی کائو نٹیز کے میونسپل اداروں میں پانچ ہزار کے لگ بھگ قانونی مہاجرین اپنے لیے رہائش مہیاء کیے جانے کے منتظر ہیں۔ جب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.