Daily Archives: جنوری 31, 2015

میں اولاد پر بوجھ ہوں شاید !

ہوراحیلہ ایک خاتون کیساتھ میرے کمے میں آکر کہنے لگی ابو!یہ گل جانہ ہیں ہماری پڑوسی اپنے بھائی اور بھابھی کیساتھ رہتی ہیں ۔آپ سے ملنے کی خواہش مند ہیں ۔میں احتراماً کھڑا ہوگیا وہ میرے سامنے صوفے پر بیٹھ گئیں راحیلہ یہ کہتے ہوئے چلیں گئیں ابو !آپ ملاقات کریں میں چائے لے کر آتی ہوں ۔خاتون مذہبی لباس ...

Read More »

صحافت چھوڑ دی میں نے

میں اخباری فقیروں میں نہیں خود کو سما سکتا  ادب سے دل لگا کر گل،صحافت چھوڑ دی میں نے  نقابوں میں چھپے چہرے ،شریفوں کی شرافت کے  یہ زرداروں کی دنیا ہے ،سیاست چھوڑدی میں نے   

Read More »

مصحف  قسط نمبر ۔ 15     

تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد اور پهر دوپہر تک وہ اس واقعے کو بهول بهال چکی تهی- اسٹاپ پہ مقررہ وقت پہ فواد کی مرسڈیز آتی دکهائی دی تو وہ خوش اور پرشوق سی بنچ سے اٹهی- ” کیسی ہو؟” دروازہ کهول کر اندر بیٹهی تو وہ مسکرا کر بےتابی سے پوچھ رہا تها- "ٹهیک ہوں فواد بهائی! آپ ...

Read More »

گھر سے جھونپڑی تک کا سفر

Selected تارا ازابیلا برٹن تبلیسی انڈونیشائی نسل کی جرمن خاتون دیوی اسمادریجا کو کوہ قاف کے اس دور دارز علاقے میں پناہ ملی دیوی اسمادریجا جرمنی میں ایک گھریلو خاتون تھیں جب ایک دن ان کے شوہر نے انھیں سامان باندھنے کو کہا اور وہ تین ہزار کلومیٹر دور ایک دُور دراز پہاڑی علاقے تنگنائے پنکسی میں جارجیا کے چیچین ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.