Daily Archives: جنوری 28, 2015

چاۓ کا کپ

  کچھ غزلیں کہیں، چند نظمیں اور اشعار ہوئے  دیکھ تیری فرقت میں جاناں ہم کیسے فنکار ہوئے  ____________________________   ایک نظم  *      بدلتے رنگ، بدلتے لوگ   بدلتے صبح و شام دیکھے    تیرے شہر میں اب کے    کئی چہرے نظر آئے   کوئی جذبہ نہیں دیکھا    آنکھوں کے سمندر میں    کوئی سپنا نہیں ...

Read More »

ہندوستان کی تاریخی فلمیں

امام اعظم انتخاب کمال پاشا aہندوستانی فلموں کی اپنی شاندار روایت رہی ہے۔ یہ روایت ہماری زبان اردو کا قیمتی اثاثہ ہے۔ کیونکہ یہ فلمیں اپنی عوامی مقبولیت کے باعث جہاں ہماری زبان کے فروغ کا ذریعہ بنتی رہی ہیں وہیں ہمارے بڑے ادبی سرمائے کی تخلیق کا ذریعہ بھی بنی ہیں۔ فلموں میں شامل بیشتر اردو کلام فلموں کے ...

Read More »

اسلام سب کے لیے

انصاری محمود پرویز اسلام ایک عالمی مذہب ہے اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم تمام عالم کے لیے اسوہ ہیں۔ ان ک حیاتِ مبارکہ بلا تخصیص مذہب و ذات اور علاقہ و زمانہ تمام انسانوں کے لیے نمونہ ہے۔ حکمراں ہو یا رعایا، امیر ہو یا غریب، تعلیم یافتہ ہو یا اَنپڑھ، تاجر ہو یا مزدور، مردو اور عورتوں ...

Read More »

” زربفت” اور "کمخواب یا کمبخت

ردو کے مٹتے الفاظ عذرا نقوی زبان و ثقافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ زبان کوئی منجمد شئے نہیں۔ بدلتے وقت اور بدلتے سماجی ، معاشی اور سیاسی حالات کے ساتھ کسی بھی زبان میں کچھ الفاظ متروک ہو جاتے ہیں ، کچھ نئے الفاظ رائج ہو جاتے ہیں اور کچھ الفاظ اپنے معنی بدل لیتے ہیں۔ اس عمل ...

Read More »

اسٹاک ہوم میں پاکستانی تنظیموں کی کانفرنس

سٹاک ہوم (عارف کسانہ) سٹاک ہوم کی چند پاکستانی تنظیمیں مل کو ایک امن کانفرس منعقد کررہی ہیں۔ یہ امن کانفرس گذشتہ دنوں سویڈن کی کچھ مساجد پر ہونے والے حملوں، سویڈن اور یورپی ممالک سے داعش کے لیے نوجوانوں کی بھرتی، پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے اور پیرس کے واقعہ کے تناظر میں منعقد کی جارہی ہے۔ ...

Read More »

رومانیہ کے لیے نارویجن امداد نارویجن بھکاریوں کے لیے بے فائدہ

ناروے نے رومانیہ کے لیے جس امدادی پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے اس سے ناروے میں رہنے والے بھکاریوں کو فائدہ نہیں پہنچ رہا ۔اس لیے کہ یہ منصوبہ مستقبل میں شروع ہو گا۔اس لیے ناروے کو یہاں کے بھکاریوں کے لیے بھی کچھ سوچنا چاہیے۔یہ بات ایک گفتگو میں رومانیہ کے دو افراد نے کہی۔ رومانیہ کی حکومت ان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.